تبادلۂ خیال:لا فتی الا علی
Appearance
عنوان میں اعراب گزاری
کسی بھی مدخل کے عنوان میں اعراب گزاری نہیں کی جاتی اگر ضرروت پڑے تو مقدمے کے شروع میں اعراب گزاری کی جاتی ہے اسی طرح رجوع مکرر بھی ایجاد کیا جا سکتا ہےWaziri (تبادلۂ خیال)
عربی عبارت اور اشعار کا ترجمہ
عربی عبارتوں کے لئے مناسب سانچہ استعمال نہیں کیا ہے اسی طرح اشعار خواہ فارسی کے ہوں یا عربی کے ضرور ترجمہ ہونا چاہئے شکریہ۔Waziri (تبادلۂ خیال)