مندرجات کا رخ کریں

"دعائے اللہم کن لولیک" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 36: سطر 36:


==دعا کے مندرجات==
==دعا کے مندرجات==
دعائے اللہم کن لولیک مختلف تعبیروں کے ساتھ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کی سلامتی کے لئے وارد ہوئی ہے۔<ref>دیکھئے: قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش،‌ ص۶۱.</ref> اس دعا میں 6 الفاظ «ولیاً»، «حافظاً»، «قائداً»، «ناصراً»، «دلیلاً» و «عیناً» کے ذریعہ [[اللہ]] سے چاہا گیا ہے کہ وہ امام کا سرپرست اور ولی ہو اور ان کو اپنی حفاظت، رہبری، مدد، رہنمائی اور نگہبانی میں رکھے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش،‌ ص۶۱.</ref>  
دعائے اللہم کن لولیک مختلف تعبیروں کے ساتھ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کی سلامتی کے لئے وارد ہوئی ہے۔<ref>دیکھئے: قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش،‌ ص۶۱.</ref> اس دعا میں 6 الفاظ «ولیاً»، «حافظاً»، «قائداً»، «ناصراً»، «دلیلاً» و «عیناً» کے ذریعہ [[اللہ]] سے چاہا گیا ہے کہ وہ امام کا سرپرست اور ولی ہو اور ان کو اپنی حفاظت، رہبری، مدد، رہنمائی اور نگہبانی میں رکھے۔<ref> قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش،‌ ص۶۱.</ref>  
{{عربی|«فی هذه الساعۃ»}} سے[[شب قدر]] [[23 رمضان]]) کی طرف اشارہ ہے اور {{عربی|«فی کل ساعۃ»}} امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ سے لگاؤ اور ان کے لئے ہمیشہ دعا کرتے رہنے کو بیان کرتا ہے۔<ref> قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش،‌ ص۵۷.</ref>
{{عربی|«فی هذه الساعۃ»}} سے[[شب قدر]] [[23 رمضان]]) کی طرف اشارہ ہے اور {{عربی|«فی کل ساعۃ»}} امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ سے لگاؤ اور ان کے لئے ہمیشہ دعا کرتے رہنے کو بیان کرتا ہے۔<ref> قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش،‌ ص۵۷.</ref>
[[آٹھویں صدی ہجری]] کے شیعہ عالم [[حسن بن سلیمان حلی]] کے مطابق {{عربی|«حَتَّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً»}} سے [[ظہور امام زمانہ]] اور آپ کے اقتدار کا زمانہ مراد ہے کیونکہ [[زمانہ غیبت]] میں آپ کا حق، [[غضب]] ہوا ہے اور آپ لوگوں کے درمیان حق کا اظہار نہیں کرسکتے۔<ref>حلی، مختصر البصائر، ۱۴۲۱ق، ص۴۶۰.</ref> ان کی نظر میں {{عربی|«تُمَتِّعَهُ فِیهَا طَوِیلًا»}} بھی [[رجعت]] اور امام زمانہ عجل اللہ فرجہ کی [[شہادت]] کی بعد کا زمانہ ہے۔<ref>حلی، مختصر البصائر، ۱۴۲۱ق، ص۴۶۰و۴۶۱.</ref> [[محسن قرائتی]] کے بقول {{عربی|«تُمَتِّعَهُ فِیهَا طَوِیلًا»}} سے مراد آپ کی عالمی حکومت کے طویل ہونے کی آرزو ہے۔<ref> قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش،‌ ص۸۷-۹۱.</ref>
آٹھویں صدی ہجری کے [[شیعہ]] عالم [[حسن بن سلیمان حلی]] کے مطابق {{عربی|«حَتَّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً»}} سے [[ظہور امام زمانہ]] اور آپ کے اقتدار کا زمانہ مراد ہے کیونکہ [[زمانہ غیبت]] میں آپ کا حق، [[غضب]] ہوا ہے اور آپ لوگوں کے درمیان حق کا اظہار نہیں کرسکتے۔<ref> حلی، مختصر البصائر، ۱۴۲۱ق، ص۴۶۰.</ref> ان کی نظر میں {{عربی|«تُمَتِّعَهُ فِیهَا طَوِیلًا»}} بھی [[رجعت]] اور امام زمانہ عجل اللہ فرجہ کی [[شہادت]] کے بعد کا زمانہ ہے۔<ref> حلی، مختصر البصائر، ۱۴۲۱ق، ص۴۶۰و۴۶۱.</ref> [[محسن قرائتی]] کے بقول {{عربی|«تُمَتِّعَهُ فِیهَا طَوِیلًا»}} سے مراد آپ کی عالمی حکومت کے طویل ہونے کی آرزو ہے۔<ref> قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش،‌ ص۸۷-۹۱.</ref>


==سند اور اعتبار==
==سند اور اعتبار==
گمنام صارف