گمنام صارف
"دعائے اللہم کن لولیک" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مونو گرافی(یک موضوعی آثار)
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 50: | سطر 50: | ||
==مونو گرافی(یک موضوعی آثار)== | ==مونو گرافی(یک موضوعی آثار)== | ||
فارسی کتاب | فارسی کتاب شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، تالیف [[محسن قرائتی]] اور باہتمام حسن سلم آبادی، میں دعائے سلامتی امام زمانہ کا جائزہ لیا گیا ہے اور اس کی شرح کی گئی ہے۔ مؤلف نے مقدماتی مباحث اور [[سند]] کے جائزے کے بعد، دعا کے فقرے اور الفاظ کا جائزہ لیا ہے۔<ref> قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۵و۶.</ref> کتاب کے آخر میں امام زمانہ کی سلامتی کے لئے دعا کرنے کے فوائد کا ذکر ہوا ہے اور [[دعا کی قبولیت|استجابت دعا]] کے شرائط کا تذکرہ کیا گیا ہے۔<ref> قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۹۳-۱۰۳.</ref> مؤلف کا خیال ہے کہ یہ دعا غلطی سے [[دعائے فرج]] کے نام سے مشہور ہوگئی ہے۔<ref> قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۷.</ref> یہ کتاب [[قم]] میں چھپی ہے اور بنیاد فرہنگی حضرت مہدی موعود(عج) کی طرف سے شائع ہوئی ہے۔ | ||
==متعلقہ صفحات== | ==متعلقہ صفحات== |