"روح القدس" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''رُوحُ القُدُس''' کے معنی پاک روح کے ہیں لیکن اس کی حقیقت کے بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ [[جبرئیل]]، [[عالم امر]] کا ایک موجود، غیبی طاقت، عقل فعال، روحالارواح اور فرشتوں کے سردار اس کے مصادیق کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ اسلامی منابع میں [[انبیاء]] تک [[وحی]] کا ابلاغ، [[مؤمن|مؤمنین]] کی مدد، انبیاء اور ان کے اولیاء تک علوم اور احکام الہی | '''رُوحُ القُدُس''' کے معنی پاک روح کے ہیں لیکن اس کی حقیقت کے بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ [[جبرئیل]]، [[عالم امر]] کا ایک موجود، غیبی طاقت، عقل فعال، روحالارواح اور فرشتوں کے سردار اس کے مصادیق کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ اسلامی منابع میں [[انبیاء]] تک [[وحی]] کا ابلاغ، [[مؤمن|مؤمنین]] کی مدد، انبیاء اور ان کے اولیاء تک علوم اور احکام الہی پہنچنے کا مبداء و منشاء اور [[قیامت]] کے دن [[شفاعت]] جیسے وظائف کی نسبت روحالقدس کی طرف دی گئی ہے۔ | ||
روحالقدس عیسائی تعلیمات میں "اُقنوم ثلاثہ" میں سے تیسرا اقنوم ہے لیکن بعض عیسائی متکلمین اس کی الوہیت کے قائل نہیں ہیں۔ | روحالقدس [[عیسائی]] تعلیمات میں "اُقنوم ثلاثہ" میں سے تیسرا اقنوم ہے لیکن بعض عیسائی متکلمین اس کی الوہیت کے قائل نہیں ہیں۔ | ||
==مقام و منزلت== | ==مقام و منزلت== | ||
روحالقدس کے معنی پاک روح کے ہیں جو ہر قسم کے عیب و نقص سے پاک و منزہ ہوتا ہے۔<ref>زمخشری، الکشاف، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۱۶۲۔</ref> [[کتاب مقدس]] کے قاموس میں آیا ہے کہ روحالقدس کو مقدس کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا کام مؤمنین کے قلوب کی تقدیس ہے اور [[خدا]] اور [[حضرت مسیح]] کے ساتھ رکھنے والے رابطہ اور واسطہ کی وجہ سے اسے روح اللہ اور روح مسیح بھی کہا جاتا ہے۔<ref>ہاکس، قاموس کتاب مقدس، ۱۳۹۴ش، ص۴۲۴۔</ref> | روحالقدس کے معنی پاک روح کے ہیں جو ہر قسم کے عیب و نقص سے پاک و منزہ ہوتا ہے۔<ref>زمخشری، الکشاف، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۱۶۲۔</ref> [[کتاب مقدس]] کے قاموس میں آیا ہے کہ روحالقدس کو مقدس کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا کام مؤمنین کے قلوب کی تقدیس ہے اور [[خدا]] اور [[حضرت مسیح]] کے ساتھ رکھنے والے رابطہ اور واسطہ کی وجہ سے اسے روح اللہ اور روح مسیح بھی کہا جاتا ہے۔<ref>ہاکس، قاموس کتاب مقدس، ۱۳۹۴ش، ص۴۲۴۔</ref> | ||
سطر 56: | سطر 56: | ||
[[fa:روح القدس]] | [[fa:روح القدس]] | ||
[[ar:روح القدس]] | [[ar:روح القدس]] | ||
[[Category:قرآن میں فرشتوں کا تذکرہ]] | |||
[[Category:ادیان آسمانی کے مشترک اعتقادات]] | |||
[[Category:عالم غیب]] | |||
[[Category:تصحیح شدہ مقالے]] | |||
[[زمرہ:قرآن میں فرشتوں کا تذکرہ]] | [[زمرہ:قرآن میں فرشتوں کا تذکرہ]] |