مندرجات کا رخ کریں

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 32: سطر 32:
'''قاسم سلیمانی''' (1957-2020ء) ایران کے [[سپاہ قدس]] کے سربراہ تھے۔ [[ایران عراق جنگ]] میں آپ 41 برگیڈ (ثاراللہ) کی قیادت کر رہے تھے۔
'''قاسم سلیمانی''' (1957-2020ء) ایران کے [[سپاہ قدس]] کے سربراہ تھے۔ [[ایران عراق جنگ]] میں آپ 41 برگیڈ (ثاراللہ) کی قیادت کر رہے تھے۔


جنرل قاسم سلیمانی سنہ 2001ء کو [[جمہوری اسلامی ایران]] کے سپریم لیڈر [[آیت‌اللہ خامنہ ای]] کے حکم سے [[سپاہ قدس]] کے سپہ سالار منصوب ہوئے۔ عراق اور شام میں [[داعش]] کے ظہور کے بعد قاسم سلیمانی سپاه قدس کے کمانڈر کی حیثیت سے ان ملکوں میں حاضر ہو کر عوامی رضاکار فورسز کو منظم کر کے داعش کے خلاف مقابلہ کیا۔ سلیمانی 3 جنوری سنہ 2020ء کو بغداد ایئرپورٹ پر امریکی حملے میں اپنے ساتھیوں سمیت شہید ہوئے۔
جنرل قاسم سلیمانی سنہ 2001ء کو [[جمہوری اسلامی ایران]] کے سپریم لیڈر [[آیت‌اللہ خامنہ ای]] کے حکم سے [[سپاہ قدس]] کے سپہ سالار منصوب ہوئے۔ عراق اور شام میں [[داعش]] کے ظہور کے بعد قاسم سلیمانی سپاه قدس کے کمانڈر کی حیثیت سے ان ملکوں میں حاضر ہو کر عوامی رضاکار فورسز کو منظم کر کے داعش کے خلاف مقابلہ کیا۔ سلیمانی 3 جنوری سنہ 2020ء کو بغداد ایئرپورٹ کے قریب امریکی حملے میں اپنے ساتھیوں سمیت شہید ہوئے۔


24 جنوری 2011ء کو آپ میجر جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے۔
24 جنوری 2011ء کو آپ میجر جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے۔
سطر 41: سطر 41:
جنرل قاسم سلیمانی 3 جنوری 2020ء کو امریکی حملے میں عراق کے رضاکار فورس [[حشد الشعبی]] کے نائب سپہ سالار [[ابو مہدی المہندس]] سمیت بعض دیگر ساتھیوں کے ساتھ  بغداد میں شہید ہوئے۔<ref>[https://fa.abna24.com/news/%d8%a7%d8%ae%d8%a8%d8%a7%d8%b1-%d8%a2%d8%b3%db%8c%d8%a7%db%8c-%d8%ba%d8%b1%d8%a8%db%8c-%d9%88-%d8%ae%d8%a7%d9%88%d8%b1%d9%85%db%8c%d8%a7%d9%86%d9%87/%d8%b3%d8%b1%d9%84%d8%b4%da%a9%d8%b1-%d9%82%d8%a7%d8%b3%d9%85-%d8%b3%d9%84%db%8c%d9%85%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%a8%d9%87-%d8%b4%d9%87%d8%a7%d8%af%d8%aa-%d8%b1%d8%b3%db%8c%d8%af_763017.html «اخبار لحظہ بہ لحظہ از شہادت حاج "قاسم سلیمانی" و "ابومہدی المہندس" و واکنش‌ها به آن»]</ref>
جنرل قاسم سلیمانی 3 جنوری 2020ء کو امریکی حملے میں عراق کے رضاکار فورس [[حشد الشعبی]] کے نائب سپہ سالار [[ابو مہدی المہندس]] سمیت بعض دیگر ساتھیوں کے ساتھ  بغداد میں شہید ہوئے۔<ref>[https://fa.abna24.com/news/%d8%a7%d8%ae%d8%a8%d8%a7%d8%b1-%d8%a2%d8%b3%db%8c%d8%a7%db%8c-%d8%ba%d8%b1%d8%a8%db%8c-%d9%88-%d8%ae%d8%a7%d9%88%d8%b1%d9%85%db%8c%d8%a7%d9%86%d9%87/%d8%b3%d8%b1%d9%84%d8%b4%da%a9%d8%b1-%d9%82%d8%a7%d8%b3%d9%85-%d8%b3%d9%84%db%8c%d9%85%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%a8%d9%87-%d8%b4%d9%87%d8%a7%d8%af%d8%aa-%d8%b1%d8%b3%db%8c%d8%af_763017.html «اخبار لحظہ بہ لحظہ از شہادت حاج "قاسم سلیمانی" و "ابومہدی المہندس" و واکنش‌ها به آن»]</ref>


==ایران اور عراق جنگ کے دوران==
==ایران عراق جنگ کے دوران==
قاسم سلیمانی ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سنہ 1980ء کو [[سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی]] میں بھرتی ہوئے اور [[ایران عراق جنگ]] کے دوران کرمان میں کئی بٹالین کو جنگی تربیت دے کر مورچوں کی طرف روانہ کیا۔<ref>[https://www.asriran.com/fa/news/574404 «روایت زندگی و کارنامہ سردار قاسم سلیمانی».]</ref> مختصر عرصے کے لئے انہوں نے سپاہ قدس کے آذربایجان غربی برگیڈ کی کمان سنبھالی۔<ref>[https://snn.ir/fa/news/741813 «قاسم سلیمانی مورد احترام دوستان و دشمنانش است».]</ref> جنرل سلیمانی سنہ 1981ء کو سپاہ پاسداران کے اس وقت کے سپہ سالار، [[محسن رضایی]] کے حکم سے سپاہ قدس کے 41ویں برگیڈ ثاراللہ کے سربراہ منصوب ہوئے۔<ref>[https://www.asriran.com/fa/news/574404 «روایت زندگی و کارنامہ سردار قاسم سلیمانی».]</ref> ایران کے خلاف عراق کی مسلط کرده جنگ کے دوران مختلف عملیات من جملہ والفجر 8، کربلا 4 اور کربلا 5 کے کمانڈروں میں شامل تھے۔<ref>[https://www.yjc.ir/fa/news/5528591 «سردار سلیمانی و کسانی کہ لقب "مردی در سایہ" را بہ او می‌دہند».]</ref> عملیات کربلا 5 ایران، عراق جنگ کی سب سے اہم عملیات میں سے تھی جو عراق کی بعثی حکومت کی سیاسی اور نظامی تضعیف اور ایران کی نظامی قدرت میں اضافہ کے باعث بنی<ref>[https://www.yjc.ir/fa/news/6790956 «روایت جالب سردار سلیمانی از امدادہای الہی در عملیات کربلای ۵».]</ref>
قاسم سلیمانی ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سنہ 1980ء کو [[سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی]] میں بھرتی ہوئے اور [[ایران عراق جنگ]] کے دوران کرمان میں کئی بٹالین کو جنگی تربیت دے کر مورچوں کی طرف روانہ کیا۔<ref>[https://www.asriran.com/fa/news/574404 «روایت زندگی و کارنامہ سردار قاسم سلیمانی».]</ref> مختصر عرصے کے لئے انہوں نے سپاہ قدس کے آذربایجان غربی برگیڈ کی کمان سنبھالی۔<ref>[https://snn.ir/fa/news/741813 «قاسم سلیمانی مورد احترام دوستان و دشمنانش است».]</ref> جنرل سلیمانی سنہ 1981ء کو سپاہ پاسداران کے اس وقت کے سپہ سالار، [[محسن رضایی]] کے حکم سے سپاہ قدس کے 41ویں برگیڈ ثاراللہ کے سربراہ منصوب ہوئے۔<ref>[https://www.asriran.com/fa/news/574404 «روایت زندگی و کارنامہ سردار قاسم سلیمانی».]</ref> ایران کے خلاف عراق کی مسلط کرده جنگ کے دوران مختلف آپریشنز من جملہ والفجر 8، کربلا 4 اور کربلا 5 نامی آپریشن کے کمانڈروں میں شامل تھے۔<ref>[https://www.yjc.ir/fa/news/5528591 «سردار سلیمانی و کسانی کہ لقب "مردی در سایہ" را بہ او می‌دہند».]</ref> عملیات کربلا 5 ایران، عراق جنگ کی سب سے اہم عملیات میں سے تھی جو عراق کی بعثی حکومت کی سیاسی اور نظامی تضعیف اور ایران کی نظامی قدرت میں اضافہ کے باعث بنی<ref>[https://www.yjc.ir/fa/news/6790956 «روایت جالب سردار سلیمانی از امدادہای الہی در عملیات کربلای ۵».]</ref>


جنرل سلیمانی [[ایران، عراق جنگ]] کے خاتمے کے بعد سنہ 1989ء کو دوبارہ [[کرمان]] واپس آئے اور ایران کے مشرقی باڈر سے ایران میں داخل ہونے ہونے والے مسلح گروہوں کے ساتھ مقابلہ کیا۔<ref name=":0">[https://www.yjc.ir/fa/news/5528591 «سردار سلیمانی و کسانی که لقب "مردی در سایہ" را بہ او می‌دہند».]</ref> جنرل سلیمانی [[سپاہ قدس]] کی سربراہی پر منصوب ہونے سے پہلے [[ایران]] اور [[افغانستان]] کے باڈر پر منشیات سمگلینگ کرنے والے گروہوں کے ساتھ برسر پیکار رہے۔<ref name=":0" />
جنرل سلیمانی [[ایران، عراق جنگ]] کے خاتمے کے بعد سنہ 1989ء کو دوبارہ [[کرمان]] واپس آئے اور ایران کے مشرقی باڈر سے ایران میں داخل ہونے ہونے والے دہشتگرد مسلح گروہوں کے ساتھ مقابلہ کیا۔<ref name=":0">[https://www.yjc.ir/fa/news/5528591 «سردار سلیمانی و کسانی که لقب "مردی در سایہ" را بہ او می‌دہند».]</ref> جنرل سلیمانی [[سپاہ قدس]] کی سربراہی پر منصوب ہونے سے پہلے [[ایران]] [[افغانستان]] کے باڈر پر منشیات سمگلینگ کرنے والے سمگلروں کے ساتھ برسر پیکار رہے۔<ref name=":0" />




confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم