confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←سنگسار اور انسانی حقوق: اضافہ نمودن سنگسار کے حکم میں تبدیلی) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←سنگسار کے حکم میں تبدیلی: اضافہ نمودن بخش سنگسار اسلام سے پہلے) |
||
سطر 50: | سطر 50: | ||
اس سوال کے جواب میں [[آیتالله نوری همدانی]] اور [[آیتالله علوی گرگانی]] نے سنگسار کے حکم کو غیر قابل تغییر قرار دیا ہے، لیکن اس کو معین کرنے کا اختیار ولی فقیہ کو دیا ہے؛ [[آیتالله مکارم شیرازی]] اور [[آیتالله سبحانی]] نے موجودہ حالات میں اس کی جگہ دوسری سزا قرار دینے کی اجازت دی ہے۔ [[سیدعبدالکریم موسوی اردبیلی|آیتالله موسوی اردبیلی]] کا کہنا ہے کہ: سنگسار قابل تبدیل نہیں ہے لیکن اگر اسلام اور مسلمانوں کی مصلحت کے منافی ہو تو فقیہ جامع الشرائط اس کو اجرا نہ کرنے کا حکم دے سکتا ہے۔<ref>[https://www.isna.ir/news/91012206145/ ویب سائٹ ایسنا، «آیا میتوان بهجای سنگسار حکم دیگری بهاجرا گذاشت؟»، ۲۲ فروردین ۱۳۹۱ش، دیدهشده در ۲۰ فروردین ۱۳۹۷ش.]</ref> | اس سوال کے جواب میں [[آیتالله نوری همدانی]] اور [[آیتالله علوی گرگانی]] نے سنگسار کے حکم کو غیر قابل تغییر قرار دیا ہے، لیکن اس کو معین کرنے کا اختیار ولی فقیہ کو دیا ہے؛ [[آیتالله مکارم شیرازی]] اور [[آیتالله سبحانی]] نے موجودہ حالات میں اس کی جگہ دوسری سزا قرار دینے کی اجازت دی ہے۔ [[سیدعبدالکریم موسوی اردبیلی|آیتالله موسوی اردبیلی]] کا کہنا ہے کہ: سنگسار قابل تبدیل نہیں ہے لیکن اگر اسلام اور مسلمانوں کی مصلحت کے منافی ہو تو فقیہ جامع الشرائط اس کو اجرا نہ کرنے کا حکم دے سکتا ہے۔<ref>[https://www.isna.ir/news/91012206145/ ویب سائٹ ایسنا، «آیا میتوان بهجای سنگسار حکم دیگری بهاجرا گذاشت؟»، ۲۲ فروردین ۱۳۹۱ش، دیدهشده در ۲۰ فروردین ۱۳۹۷ش.]</ref> | ||
==سنگسار اسلام سے پہلے== | |||
سنگسار اسلام سے پہلے کتاب مقدس کی تشکیل کے دوران کی رائج سزاؤں میں سے ایک ہے۔<ref>کدخدایی، «بررسی حکم سنگسار در اسلام»، ص۱۶.</ref>اسی طرح کہا جاتا ہے کہ سومریوں سے متعلق لوح (بین النہرین پر مقیم ایک قوم) جو حقوق کے قدیمی ترین نسخے سمجھے جاتے ہیں؛ میں بھی سنگسار کا تذکرہ ملتا ہے۔<ref>کدخدایی، «بررسی حکم سنگسار در اسلام»، ص۱۵.</ref>یہ تختیاں جو حضرت مسیح کی ولادت سے 2400 سال پہلے کی ہیں، ان کے مطابق چوری اور ایک عورت کا دو مردوں کے ساتھ زنا کے لئے سنگسار کی سزا تھی۔<ref>کدخدایی، «بررسی حکم سنگسار در اسلام»، ص۱۵.</ref> | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |