مندرجات کا رخ کریں

"سنگسار" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,975 بائٹ کا اضافہ ،  27 اپريل 2019ء
←‏سنگسار اور انسانی حقوق: اضافہ نمودن سنگسار کے حکم میں تبدیلی
(←‏سنگسار کے شرائط: سنگسار اور انسانی حقوق اضافہ شدہ)
(←‏سنگسار اور انسانی حقوق: اضافہ نمودن سنگسار کے حکم میں تبدیلی)
سطر 45: سطر 45:

اس اشکال کے جواب میں کہا گیا ہے کہ اسلام جرم کو ثابت کرنے اور ثابت ہونے کے بعد اس سزا کو اجرا کرنے میں بہت سختی سے کام لیتا ہے؛ اور یہ حکم ایک قسم کی دھمکی اور تہدید ہے اور بہت کم ہی انجام پاتا ہے۔<ref>کدخدایی و باقرزاده،‌ «بررسی حکم سنگسار از منظر فقه و حقوق بشر»، ۱۳۹۰ش، ص۶۲.</ref>دوسرے اشکال کا یوں جواب دیا گیا ہے کہ ایسی سزا کا ہونا زنا کے دنیوی اور اخروی آثار جیسے؛ بےدینی، بے عفتی، جنسی بیماریاں، حرم اولاد، اور گھریلو ناچاکیاں سب اسی جرم کے سبب ہیں۔ لہذا اس جرم اور اس کی سزا میں تناسب پایا جاتا ہے۔<ref>کدخدایی و باقرزاده،‌ «بررسی حکم سنگسار از منظر فقه و حقوق بشر»، ۱۳۹۰ش، ص۶۲و۶۳.</ref>

==سنگسار کے حکم میں تبدیلی==
سنہ 2012ء (1391ھ ش) کو مراجع تقلید سے سنگسار کا شرعی حکم تبدیل کرنے کے بارے میں ایک [[استفتا]] ہوا جس کے نتیجے میں مختلف جوابات موصول ہوئے۔ اس استفتا میں کہا گیا ہے کہ آج کل سنگسار کی وجہ سے دشمنوں کی طرف سے اسلام کا مذاق اڑایا جاتا ہے تو کیا ایسی صورت میں اس کے بدلے کوئی اور سزا دی جاسکتی ہے؟<ref>[https://www.isna.ir/news/91012206145/ ویب سائٹ ایسنا، «آیا می‌توان به‌جای سنگسار حکم دیگری به‌اجرا گذاشت؟»، ۲۲ فروردین ۱۳۹۱ش، دیده‌شده در ۲۰ فروردین ۱۳۹۷ش.]</ref>
اس سوال کے جواب میں [[آیت‌الله نوری همدانی]] اور [[آیت‌الله علوی گرگانی]] نے سنگسار کے حکم کو غیر قابل تغییر قرار دیا ہے، لیکن اس کو معین کرنے کا اختیار ولی فقیہ کو دیا ہے؛ [[آیت‌الله مکارم شیرازی]] اور [[آیت‌الله سبحانی]] نے موجودہ حالات میں اس کی جگہ دوسری سزا قرار دینے کی اجازت دی ہے۔ [[سیدعبدالکریم موسوی اردبیلی|آیت‌الله موسوی اردبیلی]] کا کہنا ہے کہ: سنگسار قابل تبدیل نہیں ہے لیکن اگر اسلام اور مسلمانوں کی مصلحت کے منافی ہو تو فقیہ جامع الشرائط اس کو اجرا نہ کرنے کا حکم دے سکتا ہے۔<ref>[https://www.isna.ir/news/91012206145/ ویب سائٹ ایسنا، «آیا می‌توان به‌جای سنگسار حکم دیگری به‌اجرا گذاشت؟»، ۲۲ فروردین ۱۳۹۱ش، دیده‌شده در ۲۰ فروردین ۱۳۹۷ش.]</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم