confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
بعض مراجع تقلید نے سنگسار کے اجرا کو آج کل اسلام کے مصلحت میں نہیں سمجھتے ہوئے اس کی جگہ دوسری سزاؤں کے بارے میں فتوا دیا ہے۔ | بعض مراجع تقلید نے سنگسار کے اجرا کو آج کل اسلام کے مصلحت میں نہیں سمجھتے ہوئے اس کی جگہ دوسری سزاؤں کے بارے میں فتوا دیا ہے۔ | ||
اسی طرح تورات میں بعض دیگر جرائم جیسے بتوں کے لیے بچوں کی قربانی، جادو، کفرگوئی، ہفتہ کے دن کی توہین اور زنا کے لیے سنگسار کی سزا قرار دی گئی ہے۔ | اسی طرح تورات میں بعض دیگر جرائم جیسے بتوں کے لیے بچوں کی قربانی، جادو، کفرگوئی، ہفتہ کے دن کی توہین اور زنا کے لیے سنگسار کی سزا قرار دی گئی ہے۔ | ||
==مفہوم شناسی اور اجرا کا طریقہ== | |||
اسلامی فقہ میں سنگسار یا رَجْم سزاؤں اور حدود میں شمار ہوتی ہے اور خاص شرائط کے ساتھ زنا جیسے بعض جرائم کے ساتھ مخصوص ہے۔<ref>محقق حلی، شرایعالاسلام، ۱۴۰۸ق، ج۴، ص۱۴۱و۱۴۲.</ref> سنگسار میں مجرم کو کمر یا سینہ تک زمین میں گاڑا جاتا ہے اور پھر اس پر پتھر مارا جاتا ہے تاکہ مرجائے۔<ref>مؤسسه دایرۃالمعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۹ش، ج۴، ص۷۱.</ref> | |||
[[محقق حلی]] کا کہنا ہے کہ سنگسار میں مرد کو کمر تک اور عورت کو سینے تک دفنایا جاتا ہے۔ اگر سنگسار کا جرم گواہی سے ثابت ہوچکا ہو تو واجب ہے کہ پتھر مارنے کو سب سے پہلے گواہ شروع کریں۔ اور اگر اقرار کے ذریعے سے ثابت ہوچکا ہو تو حاکم شرع شروع کرے۔<ref>محقق حلی، شرایعالاسلام، ۱۴۰۸ق، ج۴، ص۱۴۳و۱۴۴.</ref> | |||
اگر سنگسار کے دوران مجرم بھاگ جائے اور جرم اقرار سے ثابت ہوچکا ہو تو اسے معاف کیا جائے گا اور دوبارہ سنگسار نہیں ہوگا؛ لیکن اگر گواہی کے ذریعے ثابت ہوچکا ہو تو دوبارہ سنگسار کیا جائے گا۔<ref>محقق حلی، شرایعالاسلام، ۱۴۰۸ق، ج۴، ص۱۴۴.</ref> | |||
[[fa:سنگسار]] | [[fa:سنگسار]] | ||
[[زمرہ:فقہی اصطلاحات]] | [[زمرہ:فقہی اصطلاحات]] | ||
[[زمرہ:عدالتی احکام]] | [[زمرہ:عدالتی احکام]] |