confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
'''سَنگْسار''' یا '''رَجْم''' ایک سزا ہے جس میں مجرم کو کمر یا سینے تک زمین میں دفن کیا جاتا ہے اور پھر اس پر پتھر مارے جاتے ہیں یہاں تک کہ وہ مر جائے۔ سنگسار حدود میں شمار ہوتا ہے اور زناء محصن یعنی شادی شدہ مرد یا عورت کا زنا کرنے کی سزا ہے۔ اسی طرح اگر حاکم کی تشخیص کے مطابق لواط کی بھی سزا ہوسکتی ہے۔ سنگسار ثابت ہونے اور اس کو عملیاتی کرنے کی کچھ شرائط ہیں؛ ان میں سے ایک یہ ہے کہ شریک حیات ہو اور زنا کرنے والے کے لیے زنا کے وقت اس کے ساتھ ہمبستری کا امکان بھی ہو۔ | '''سَنگْسار''' یا '''رَجْم''' ایک سزا ہے جس میں مجرم کو کمر یا سینے تک زمین میں دفن کیا جاتا ہے اور پھر اس پر پتھر مارے جاتے ہیں یہاں تک کہ وہ مر جائے۔ سنگسار حدود میں شمار ہوتا ہے اور زناء محصن یعنی شادی شدہ مرد یا عورت کا زنا کرنے کی سزا ہے۔ اسی طرح اگر حاکم کی تشخیص کے مطابق لواط کی بھی سزا ہوسکتی ہے۔ سنگسار ثابت ہونے اور اس کو عملیاتی کرنے کی کچھ شرائط ہیں؛ ان میں سے ایک یہ ہے کہ شریک حیات ہو اور زنا کرنے والے کے لیے زنا کے وقت اس کے ساتھ ہمبستری کا امکان بھی ہو۔ | ||
بعض مراجع تقلید نے سنگسار کے اجرا کو آج کل اسلام کے مصلحت میں نہیں سمجھتے ہوئے اس کی جگہ دوسری سزاؤں کے بارے میں فتوا دیا ہے۔ | |||
اسی طرح تورات میں بعض دیگر جرائم جیسے بتوں کے لیے بچوں کی قربانی، جادو، کفرگوئی، ہفتہ کے دن کی توہین اور زنا کے لیے سنگسار کی سزا قرار دی گئی ہے۔ | |||
[[fa:سنگسار]] | [[fa:سنگسار]] |