گمنام صارف
"دجال" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(− زمرہ:مہدویت (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''دجال'''؛ ایک شخص یا ایک موجود کا نام ہے جو بعض [[احادیث]] کے مطابق [[امام مہدی علیہ السلام]] کے بڑے دشمنوں میں سے ہے۔ اسلامی [[حدیث|روایات]] میں منقول ہے کہ دجال [[اصفہان]] کے یہودیہ نامی قریے سے خروج کرے گا، دشواریوں اور قحط کے زمانے میں ظاہر ہوگا اور ایک جماعت کو دھوکا دے کر اپنی جانب مائل کرے گا اور آخر کار [[امام مہدی علیہ السلام]] کے ہاتھوں ختم ہوجائے گا۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، ج52 ص194 و308۔</ref> ابن کثیر کا کہنا ہے کہ اس کا ظہور اصفہان کے یہودی محلے سے ہوگا۔<ref>ابن کثیر، | '''دجال'''؛ ایک شخص یا ایک موجود کا نام ہے جو بعض [[احادیث]] کے مطابق [[امام مہدی علیہ السلام]] کے بڑے دشمنوں میں سے ہے۔ اسلامی [[حدیث|روایات]] میں منقول ہے کہ دجال [[اصفہان]] کے یہودیہ نامی قریے سے خروج کرے گا، دشواریوں اور قحط کے زمانے میں ظاہر ہوگا اور ایک جماعت کو دھوکا دے کر اپنی جانب مائل کرے گا اور آخر کار [[امام مہدی علیہ السلام]] کے ہاتھوں ختم ہوجائے گا۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، ج52 ص194 و308۔</ref> ابن کثیر کا کہنا ہے کہ اس کا [[ظہور]] اصفہان کے یہودی محلے سے ہوگا۔<ref>ابن کثیر، النهایo في الفتن و الملاحم، ج1 ص128۔</ref> | ||
لفظ '''مسیح دجال''' [عربی میں | لفظ '''مسیح دجال''' [عربی میں المسیح الدجال (جھوٹا مسیح) طلوع [[اسلام]] سے 400 سال قبل سریانی کے لفظ "Mšīḥā Daggālā" سے عربی میں منتقل ہوا ہے جس کا یونانی مترادف لفظ "antichristos" ہے جس کو فارسی میں '''ضِدِّ [[مسیح]]''' کہا جاتا ہے۔<ref>[//en.wikipedia.org/wiki/Dajjal English wikipedia]۔</ref> اسلامی روایات کے مطابق دجال [[آخر الزمان]] میں [[امام مہدی علیہ السلام]] کے ظہور سے قبل مشرق سے ظاہر ہوگا۔<ref>name="Britannica"۔</ref> وہ بعض حیرت انگیز افعال کے ذریعے بڑی تعداد میں لوگوں کو فریب دے گا۔ وہ [[بیت المقدس]] میں الوہیت کا دعوی کرے گا اور پھر چالیس دن یا چالیس سال تک حکمرانی کے بعد [[حضرت عیسی علیہ السلام|عیسی مسیح]] یا [[امام مہدی علیہ السلام|مہدی]] یا ان دونوں کے ہاتھوں ہلاک ہو جائے گا۔.۔<ref>name="Britannica"۔</ref> | ||