مندرجات کا رخ کریں

"مہدویت" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  2 جنوری 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>S.j.mousavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{شیعہ}}
{{شیعہ}}
'''مہدویت''' {حدیث|[المهدوية]}} [[امام مہدی(عج)|بارہویں امام معصوم(عج)]] کے ظہور پر یقین و اعتقاد کا نام ہے جو [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] کے خاندان سے ہیں۔ نجات دہندہ کا عقیدہ ـ جو قسط و عدل کو دنیا میں ظلم و جور کی جگہ قائم کریں گے ـ مذہب [[شیعہ]] کی ضروریات میں (اور لازمی عقائد) اور تمام مسلمانوں کے اعتقادات میں سے ہے۔ [[شیعہ]] [[امامیہ]] کی تعلیمات میں مُنجی موعود (= نجات دہندہ جس کا وعدہ دیا گیا ہے) کو [[قائم آل محمد]](عج) جیسے اسماء و القاب بھی دیئے گئے ہیں۔<ref>صدر، سيد محمد، تاریخ الغیبة، ج3، ص135۔</ref>
'''مہدویت''' {{حدیث|[المهدوية]}} [[امام مہدی(عج)|بارہویں امام معصوم(عج)]] کے ظہور پر یقین و اعتقاد کا نام ہے جو [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] کے خاندان سے ہیں۔ نجات دہندہ کا عقیدہ ـ جو قسط و عدل کو دنیا میں ظلم و جور کی جگہ قائم کریں گے ـ مذہب [[شیعہ]] کی ضروریات میں (اور لازمی عقائد) اور تمام مسلمانوں کے اعتقادات میں سے ہے۔ [[شیعہ]] [[امامیہ]] کی تعلیمات میں مُنجی موعود (= نجات دہندہ جس کا وعدہ دیا گیا ہے) کو [[قائم آل محمد]](عج) جیسے اسماء و القاب بھی دیئے گئے ہیں۔<ref>صدر، سيد محمد، تاریخ الغیبة، ج3، ص135۔</ref>

مآخذ [[حدیث]] کے مطابق، [[رسول اللہ]](ص) نے وعدہ دیا ہے کہ ایک مرد آپ(ص) کے خاندان سے ظہور کرے گا جس کا نام "مہدی" ہے اور وہ زمین کو عدل و قسط سے مالامال کریں گے جس طرح کہ یہ ظلم و ستم سے مالامال ہوچکی ہوگی۔<ref>الصدوق، كمال الدين و تمام النعمة ،ج‏1، ص287۔</ref> اسی بنا پر مسلمان [[رسول اللہ]](ص) کے وصال کے بعد ہر وقت [[امام مہدی علیہ السلام|مہدی(عج)]] کے ظہور کا انتظار کرتے آئے ہیں۔

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم