گمنام صارف
"سید محمد باقر لکھنوی کشمیری" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←زندگی نامہ
imported>Abbasi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Abbasi م (←زندگی نامہ) |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
==زندگی نامہ== | ==زندگی نامہ== | ||
*'''نسب''' | *'''نسب''' | ||
:نسب کے اعتبار سے آپ کا نسب پچیس واسطوں سے [[امام محمد تقی(ع)|حضرت امام محمد تقی]] سے ملتا ہے اور والدہ کی جانب سے نقوی خاندان سے تعلق ہے۔آپ کے خاندان کی بزرگ شخصیات میں والد [[ابو الحسن]] مشہور بنام ابو صاحب، دادا [[سید علی شاہ]] گزرے ہیں۔ | |||
نسب کے اعتبار سے آپ کا نسب پچیس واسطوں سے [[امام محمد تقی(ع)|حضرت امام محمد تقی]] سے ملتا ہے اور والدہ کی جانب سے نقوی خاندان سے تعلق ہے۔آپ کے خاندان کی بزرگ شخصیات میں والد [[ابو الحسن]] مشہور بنام ابو صاحب، دادا [[سید علی شاہ]] گزرے ہیں۔ | |||
*'''ولادت''' | *'''ولادت''' | ||
:آپ کی پیدائش [[صفر المظفر(واقعات)|۷صفر]]۱۲۸۵ھ کو [[لکھنو]](انڈیا) کے محلے وزیر گنج میں ہوئی۔ | |||
آپ کی پیدائش [[صفر المظفر(واقعات)|۷صفر]]۱۲۸۵ھ کو [[لکھنو]](انڈیا) کے محلے وزیر گنج میں ہوئی۔ | |||
*'''اولاد''' | *'''اولاد''' | ||
:آپ کی اولاد میں تین بیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں جن بیٹوں کے اسما درج ذیل ہیں: | :آپ کی اولاد میں تین بیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں جن بیٹوں کے اسما درج ذیل ہیں: | ||
{{ستون آ|3}} | |||
*سید محمد(لکھنو میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد ۴سال نجف میں رہے)۔ | *سید محمد(لکھنو میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد ۴سال نجف میں رہے)۔ | ||
*سید علی | *سید علی | ||
*سید محمد رضی | *سید محمد رضی | ||
{{ستون خ}} | |||
*'''وفات''' | *'''وفات''' | ||
:زیارات کی غرض سے ۱۳۴۶ھ میں [[عراق]] گئے۔ جہاں ماہ [[شعبان]] کی نویں یا دسویں تاریخ کو [[کاظمین]] میں بیمار ہوئے۔ ۱۳شعبان کو [[کربلا]] آئے اور ۱۶شعبان۱۳۴۶ھ کو کربلا میں انتقال ہوا۔ [[نماز جنازہ]] آیت اللہ [[سید ابو الحسن اصفہانی]] نے پڑھائی۔در زینبیہ کے پاس اس حجرے میں مدفون ہوئے جس میں آپ کے والد کو دفن کیا گیا تھا۔وفات کے وقت آپ کا سن ۶۱سال تھا۔ | |||
==تعلیمی سفر== | ==تعلیمی سفر== | ||
*'''اساتذہ''' | *'''اساتذہ''' |