مندرجات کا رخ کریں

"ابوذر غفاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م (تمیزکاری)
سطر 49: سطر 49:
}}
}}


==ولادت، والدین اور ظاہری صفات==
==زندگی نامہ==
[[اسلام]] کے آنے سے بیس سال پہلے، ابوذر نے قبیلہ غِفار کے ایک خاندان میں آنکھ کھولی، جن کا شمار عرب کے اصیل قبیلوں میں ہوتا ہے۔<ref>اعیان الشیعہ، ج ۴، ص ۲۲۵۔ </ref> آپ کے والد [[جنادہ]] غفار کے فرزند تھے۔ ان کی والدہ کا نام [[رملہ بنت الوقیعہ]] تھا جن کا تعلق بنی غفار بن ملیل خاندان سے تھا۔<ref>الاستیعاب، ج ۱، ص ۲۵۲۔ </ref> مورخین کا کہنا ہے کہ ابوذر کے والد کے نام میں اختلاف ہے اور ان کے لئے یزید، جندب، عشرقہ، عبداللہ اور سکن جیسے نام بھی ذکر ہوئے ہیں۔<ref>مشاہیر علماء الامصار، ص ۳۰۔ الثقات، ج ۳، ص ۵۵۔ تقریب التہذیب، ج ۲، ص ۳۹۵۔</ref>
ابوذر غفاری [[اسلام]] کے آنے سے بیس سال پہلے متولد ہوئے۔<ref>امین عاملی، اعیان الشیعة، دار التعارف، ج۴، ص۲۲۵</ref> آپ کے والد [[جنادہ]] غفار کے فرزند تھے جبکہ آپ کی والدہ [[رملہ بنت الوقیعہ]] کا تعلق بنی غفار بن ملیل خاندان سے تھا۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج ۱، ص ۲۵۲۔ </ref>آپ کے والد کے لئے یزید، عشرقہ، عبداللہ اور سکن جیسے نام بھی ذکر ہوئے ہیں۔<ref>ابن حبان، مشاہیر علماء الامصار، ص ۳۰۔ الثقات، ج ۳، ص ۵۵۔ تقریب التہذیب، ج ۲، ص ۳۹۵۔</ref>


[[ابن حجر عسقلانی]] لکھتا ہے: ابوذر لمبے قد، گندمی رنگ اور کمزور جسم کے مالک تھے۔<ref>الاصابہ، ج ۷، ص ۱۰۷۔ </ref> جبکہ ابن سعد کا کہنا ہے کہ آپ کا قد لمبا اور بال اور داڑھی سفید تھی۔<ref>طبقات کبری، ح ۴، ص ۲۳۔</ref> اور [[ذہبی]] کے مطابق آپ، لمبے قد، صحت مند جسم اور لمبی داڑھی کے مالک تھے۔<ref>سیر اعلام النبلاء، ج ۲، ص ۴۷۔ </ref>
علماء علم رجال اور صحابہ کے بارے میں لکھنے والے مورخین نے کہا ہے کہ ابوذر لمبے قد، گندمی رنگ، نحیف جسم،<ref>عسقلانی، الاصابہ، ج ۷، ص ۱۰۷۔ </ref>سفید بال اور داڑھی،<ref>ابن سعد، طبقات کبری، ج۴، ص ۲۳۔</ref> اور بعض کے مطابق صحت مند جسم کے مالک تھے۔<ref>ذهبی، سیر اعلام النبلاء، ۱۴۱۳ھ، ج ۲، ص ۴۷۔ </ref>


==نام اور لقب==
==نام اور لقب==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم