گمنام صارف
"خوجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''خوجہ''' برصغیر پاک و ہند کے ایک مسلمان گروہ کو کہا جاتا ہے جنہوں نے پندرہویں صدی عیسوی میں اسلام قبول کیا۔ یہ لوگ اصل میں ہندو تھے لیکن [[پیر صدر الدین]] کے ہاتھوں مسلمان ہوئے اور خوجہ کے نام سے مشہور ہوئے۔ خوجہ "خواجہ" سے لیا گیا ہے جس کے معنی بزرگ اور آقا کے ہیں۔ | '''خوجہ''' برصغیر پاک و ہند کے ایک [[مسلمان]] گروہ کو کہا جاتا ہے جنہوں نے پندرہویں صدی عیسوی میں [[اسلام]] قبول کیا۔ یہ لوگ اصل میں ہندو تھے لیکن [[پیر صدر الدین]] کے ہاتھوں مسلمان ہوئے اور خوجہ کے نام سے مشہور ہوئے۔ خوجہ "خواجہ" سے لیا گیا ہے جس کے معنی بزرگ اور آقا کے ہیں۔ | ||
خوجوں کے آداب و رسوم [[دین اسلام|اسلامی]] تہذیب اور ہندو رسم و رواج سے مرکب ہے؛ انیسویں صدی عیسوی میں | خوجوں کے آداب و رسوم [[دین اسلام|اسلامی]] تہذیب اور ہندو رسم و رواج سے مرکب ہے؛ انیسویں صدی عیسوی میں آقا خان محلاتی (آقا خان اول) کے ذریعے اسلامی [[احکام]] سے زیادہ سے زیادہ آشنا ہوئے اور [[شیعوں]] کی ایک ذیلی شاخ [[اسماعیلیہ]] کے عقائد اپنانے لگے۔ آقاخان محلاتی خوجوں کے پہلے امام ہیں۔ | ||
انیسویں صدی عیسوی کے اواخر میں | انیسویں صدی عیسوی کے اواخر میں آقا خان کی سختی سے تنگ آکر کر ان میں سے ایک گروہ نے مذہب [[اہل سنت]] اور بعض نے شیعہ [[امامیہ|اثناعشریہ]] اختیار کیا۔ اس دوسرے گروہ کو [[خوجہ اثناعشری]] کہا جاتا ہے۔ | ||
خوجہ آج کل دینا کے مختلف ممالک من جملہ | خوجہ آج کل دینا کے مختلف ممالک من جملہ ہندوستان، [[پاکستان]]، [[تنزانیہ]]، کنیہ، [[امریکہ]] کاناڈا، [[انگلستان]] اور فرانس میں آباد ہیں۔ | ||
== پس منظر== | == پس منظر== |