مندرجات کا رخ کریں

"خوجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

81 بائٹ کا اضافہ ،  26 نومبر 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16: سطر 16:
صدرالدین کے مذہب کے بارے میں مختلف قیاس آیرائیاں موجود ہیں۔ بعض مورخین انہیں ایک ایرانی درویش قرار دیتے ہیں؛ خوجہ شیعہ اثناعشری کہتے ہیں: وہ ایک ہندو راہب تھا جس نے کسی معبد سے چوری کیا تھا۔ اس کے بعد اپنی شناخت نہ کرانے کیلئے ظاہری شکل و شمائل تبدیل کر کے خود کو اسماعیلیہ ظاہر کرنے لگا۔<ref>عرب‌احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۹ش، ص۱۵۔</ref> وہ ہندؤوں کو اپنی طرف مائل کرنے کیلئے خود ہندؤوں کے عقائد سے استفادہ کرتا تھا۔ مثلا [[امام علیؑ]] کو خدا کا دسواں تجسم یا ویشنو معرفی کیا جن کی ہندو انتظار میں تھے۔<ref>روغنی، شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ 11۔</ref>

==اعتقادات==<!--
==اعتقادات==
باورہای خوجہ‌ہا در آغاز آمیزہ‌ای از اعتقادات [[صوفیان]] و ہندوہا بودہ است۔<ref>روغنی، شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ یازدہ۔</ref> آنہا معتقد بودند کہ خدا در جہان حلول کردہ است و ازاین‌رو ہمہ موجودات جہان از ذات الاہی برخوردارند۔<ref>عرب‌احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۹ش، ص۱۵۔</ref> بہ باور آنہا خدا نُہ بار بہ صورت انسان درآمدہ است۔<ref> عرب‌احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۹ش، ص۱۵۔</ref> این باور آنہا از اعتقادات ہندو گرفتہ شدہ بود۔<ref>عرب‌احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۹ش، ص۱۵۔</ref> آنہا برپایہ تعلیمات پیرصدرالدین، [[امام علی(ع)]] را دہمین تجسم خدا می‌دانستند۔<ref>روغنی،  شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ یازدہ۔</ref>
خوجوں کے اعتقادات ابتداء میں [[صوفی|صوفیوں]] اور ہندؤوں کے آداب و رسوم سے مرکب تھے۔<ref>روغنی، شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ 11۔</ref> ان کا عقیدہ تھا کہ خدا نے کائنات میں حلول کیا ہے اس بنا پر تمام موجودات ذات خداوندی کے مالک ہیں۔<ref>عرب‌احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۹ش، ص۱۵۔</ref> ان کے مطابق خدا نے 9 دفعہ انسانی شکل اختیار کی۔<ref> عرب‌احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۹ش، ص۱۵۔</ref> ان کا یہ عقیدہ ہندؤوں سے لیا گیا ہے۔<ref>عرب‌احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۹ش، ص۱۵۔</ref> پیر صدر الدین کے تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے یہ لوگ [[امام علیؑ]] کو خدا کا دسواں تجسم قرار دیتے ہیں۔<ref>روغنی،  شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ یازدہ۔</ref>

در سال ۱۸۳۹م آقاخان محلاتی بہ ہند رفت و خوجہ‌ہا را کہ در مناطق مختلف ہند پراکندہ شدہ بودند، بہ [[نماز|نمازخواندن]] و [[روزہ|روزہ‌گرفتن]] و [[زیارت]] امامان تشویق کرد و بہ مذہب شیعہ اسماعیلی درآورد۔<ref>عرب‌احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۹ش، ص۱۷۔</ref> او را نخستین امام خوجہ‌ہا دانستہ‌اند۔<ref>عرب‌احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۹ش، ص۱۷۔</ref>
سنہ 1839ء میں آقاخان محلاتی نے برصغیر کا دورہ کیا اور خوجوں کو جو برصغیر کے مختلف گوشوں میں بکھرے ہوئے تھے [[نماز|نماز]] پڑھنے، [[روزہ]] رکھنے اور ائمہ معصومینؑ کی [[زیارت]] پر جانے کی ترغیب دلاتے ہوئے انہیں مذہب اسماعیلیہ کے پیروکار بنا دیئے۔<ref>عرب‌احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۹ش، ص۱۷۔</ref> انہیں خوجوں کا پہلا امام مانا جاتا ہے۔<ref>عرب‌احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۹ش، ص۱۷۔</ref>

==انشعاب==
==فرقے==<!--
برپایہ اسناد تاریخی، خوجہ‌ہا در ابتدا از اختلاف میان دو مذہب [[شیعہ]] و [[سنی]] آگاہ نبودند۔<ref>روغنی،  شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ یازدہ۔</ref> بہ این جہت زمانی کہ آقاخان محلاتی از آنہا خواست مذہب شیعہ[[اسماعیلیہ|اسماعیلی]] را بپذیرند، بدون مقاومت پذیرفتند۔<ref>روغنی،  شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ‌ہای یازدہ و دوازدہ۔</ref> البتہ مدتی بعد برخی از خوجہ‌ہا بہ جہت سخت‌گیر‌ہای آقاخان بہ مذہب اہل سنت گرایش پیدا کردند۔<ref>عرب‌احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۹ش، ص۱۸۔</ref> در اوایل دہہ ۱۸۷۰م ہم گروہی از خوجہ‌ہا در [[نجف]] با [[زین العابدین مازندرانی|آیت‌اللہ مازندرانی]] ملاقات کردند و سرانجام بہ مذہب شیعہ [[امامیہ|دوازدہ‌امامی]] درآمدند۔<ref>عرب‌احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۹ش، ص۱۹۔</ref>

confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم