"ابو الفرج اصفہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←قلمی آثار
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←قلمی آثار) |
||
سطر 57: | سطر 57: | ||
===مقاتل الطالبیین=== | ===مقاتل الطالبیین=== | ||
{{اصلی| مقاتل الطالبیین}} | {{اصلی| مقاتل الطالبیین}} | ||
کتاب مقاتل الطالبیین عربی زبان میں 19 ابواب اور 216 حصوں پر مشتمل ہے جس میں امام علیؑ کے والد گرامی حضرت ابوطالبؑ کی نسل کا تذکرہ کیا گیا ہے۔<ref>عادل، «ابوالفرج اصفہانی و ترجمہ مقاتل الطالبیین»، ص۴۸۔</ref> [[جعفر بن ابیطالب]]، [[امام علیؑ]]، [[امام حسنؑ]]، [[امام حسینؑ]]، [[صاحب فخ]]، [[امام کاظمؑ]] اور [[امام رضاؑ]] کی شہادت کی تفصیلات کتاب مقاتل الطالبیین کے عمدہ حصوں میں شمار کیا جاتا ہے۔<ref>عادل، «ابوالفرج اصفہانی و ترجمہ مقاتل الطالبیین»، ص۴۸۔</ref> یہ کتاب حدیثی انداز میں تدوین ہوئی ہے اور ابوالفرج اصفہانی نے اسے تقریبا 30 سال کی عمر یعنی [[سنہ 313 ہجری قمری|313ھ]] میں لکھی ہیں۔<ref>ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ۱۴۱۹ق، ص۵؛ عادل، «ابوالفرج اصفہانی و ترجمہ مقاتل الطالبیین»، ص۴۸۔</ref> [[شیخ مفید]] اپنی کتاب الإرشاد میں مقاتل الطالبیین کی بہت ساری احادیث کو نقل کرتے ہیں۔<ref>خانجانی، «منابع شیخ مفید در گزارشہای تاریخی»، ص۲۷-۳۰۔</ref> [[رسول جعفریان]] کے مطابق ابوالفرج اصفہانی نے اس کتاب کے احادیث کو عموما احمد بن عبیداللہ ثقفی کی کتاب "المبیضۃ فی أخبار آل ابی طالب" | کتاب مقاتل الطالبیین عربی زبان میں 19 ابواب اور 216 حصوں پر مشتمل ہے جس میں امام علیؑ کے والد گرامی حضرت ابوطالبؑ کی نسل کا تذکرہ کیا گیا ہے۔<ref>عادل، «ابوالفرج اصفہانی و ترجمہ مقاتل الطالبیین»، ص۴۸۔</ref> [[جعفر بن ابیطالب]]، [[امام علیؑ]]، [[امام حسنؑ]]، [[امام حسینؑ]]، [[صاحب فخ]]، [[امام کاظمؑ]] اور [[امام رضاؑ]] کی شہادت کی تفصیلات کتاب مقاتل الطالبیین کے عمدہ حصوں میں شمار کیا جاتا ہے۔<ref>عادل، «ابوالفرج اصفہانی و ترجمہ مقاتل الطالبیین»، ص۴۸۔</ref> یہ کتاب حدیثی انداز میں تدوین ہوئی ہے اور ابوالفرج اصفہانی نے اسے تقریبا 30 سال کی عمر یعنی [[سنہ 313 ہجری قمری|313ھ]] میں لکھی ہیں۔<ref>ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ۱۴۱۹ق، ص۵؛ عادل، «ابوالفرج اصفہانی و ترجمہ مقاتل الطالبیین»، ص۴۸۔</ref> [[شیخ مفید]] اپنی کتاب الإرشاد میں مقاتل الطالبیین کی بہت ساری احادیث کو نقل کرتے ہیں۔<ref>خانجانی، «منابع شیخ مفید در گزارشہای تاریخی»، ص۲۷-۳۰۔</ref> [[رسول جعفریان]] کے مطابق ابوالفرج اصفہانی نے اس کتاب کے احادیث کو عموما احمد بن عبیداللہ ثقفی کی کتاب "المبیضۃ فی أخبار آل ابی طالب" اور مقاتل الطالبیین نامی ایک اور کتاب سے نقل کئے ہیں جسے محمد بن علی بن حمزہ علوی نے تحریر کی ہیں۔<ref>جعفریان، «علی بن محمد نوفلی و کتاب الأخبار او»، ص۳۵۹۔</ref> | ||
===الأغانی===<!-- | ===الأغانی===<!-- |