مندرجات کا رخ کریں

"التفسیر و المفسرون (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:
'''التَفسیر وَ المُفَسِّرون فی ثَوبِہ القَشیب''' [[آیت اللہ]] [[محمد ہادی معرفت|معرفت]](1349-1427ھ) کی عربی زبان میں لکھی گئی ایک کتاب ہے۔ یہ کتاب علم تفسیر میں [[تشیعہ]] اصول اور مبانی کی دفاع اور جامعہ الازہر کے استاد محمد حسین ذہبی کی کتاب التفسیر و المسرون کے جواب میں لکھا گیا ہے۔

کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے؛ پہلی جلد میں [[تفسیر]] اور [[تأویل]] کی تعریف کے علاوہ تفسیر کی اقسام اور [[پیغمبر اکرمؐ]]، [[صحابہ|صحابہ کرام]] اور [[تابعین]] کے دور میں تفسیر کی تاریخ اور قرآن کریم کی تفسیر میں [[اہل بیت]] کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ دوسری جلد میں [[تفسیر روائی]] کی تشریح کرتے ہوئے جعلیات اور [[اسرائیلیات]] کے بارے میں بھی بحث کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس جلد میں [[شیعہ]] اور [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] کے اہم روائی تفاسیر کا تعارف بھی کیا گیا ہے۔
کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے؛ پہلی جلد میں [[تفسیر]] اور [[تأویل]] کی تعریف کے علاوہ تفسیر کی اقسام اور [[پیغمبر اکرمؐ]]، [[صحابہ|صحابہ کرام]] اور [[تابعین]] کے دور میں تفسیر کی تاریخ اور قرآن کریم کی تفسیر میں [[اہل بیت]] کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ دوسری جلد میں [[تفسیر روائی]] کی تشریح کرتے ہوئے تفسیر نقلی میں جعلیات اور [[اسرائیلیات]] کے بارے میں تحقیق کی گئ ہے۔ اس کے علاوہ اس جلد میں [[شیعہ]] اور [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] کے اہم روائی تفاسیر کا تعارف بھی کیا گیا ہے۔

معاصر محققین نے اس کتاب کے بعض خصوصیات کی طرف اشارہ کئے ہیں جن میں تفسیر میں شیعہ اصول و مبانی کا دفاع، معتبر اور کثیر منابع سے استفادہ، [[اسرائیلیات]] پر خاص توجہ دینا اور نوآوری وغیرہ شامل ہیں۔ البتہ ان خصوصیات کے ساتھ بعض نقائص بھی ذکر کئے گئے ہیں، اس سلسلے میں [[مصر]] اور [[یمن]] کے مختلف تفسیری مکاتب فکر کا تذکرہ نہ کرنا اس کتاب کے اہم نقائص میں شمار کیا جاتا ہے۔

confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم