"حضانت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
'''حِضانت''' ایک [[فقہ|فقہی]] اصطلاح ہے جس کے معنی بچوں کی دیکھ بھال اور ان کی سرپرستی کے ہیں۔ بچوں کی حضانت اور سرپرستی سے مراد ان کی مناسب تربیت کرنا اور ان کے کھانے پینے اور صفائی ستھرائی کا خیال رکھنا ہے۔ اسلامی [[فقہ]] کے مطابق جب تک ماں باپ دونوں باہم زندگی گزار رہے ہوں بچوں کی سرپرستی ان دونوں کی ذمہ داری ہے۔ | '''حِضانت''' ایک [[فقہ|فقہی]] اصطلاح ہے جس کے معنی بچوں کی دیکھ بھال اور ان کی سرپرستی کے ہیں۔ بچوں کی حضانت اور سرپرستی سے مراد ان کی مناسب تربیت کرنا اور ان کے کھانے پینے اور صفائی ستھرائی کا خیال رکھنا ہے۔ اسلامی [[فقہ]] کے مطابق جب تک ماں باپ دونوں باہم زندگی گزار رہے ہوں بچوں کی سرپرستی ان دونوں کی ذمہ داری ہے۔ | ||
اکثر [[فقیہ|فقہا]] کے [[فتوا|فتوے]] کے مطابق | اکثر [[فقیہ|فقہا]] کے [[فتوا|فتوے]] کے مطابق والدین کا ایک دوسرے سے جدا ہونے کی صورت میں لڑکی کی سات(7) سال اور لڑکے کی 2 سال تک سرپرستی کا حق ان کی ماں کو ہے اس کے بعد ان کی سرپرستی باپ کے ذمے ہے؛ لیکن بعض فقہا مانند [[سیدابوالقاسم خوئی]] کا نظریہ ہے کہ لڑکے کی سرپرستی بھی لڑکی کی طرح سات(7) سال تک ان کی ماں اور اس کے بعد باپ کے ذمے ہے۔ [[اسلامی جمہوری ایران]] کی مدنی قانون اسی نظریے کی بنیاد پر تدوین ہوئی ہے۔ | ||
والدین میں سے | والدین میں سے کسی ایک کے فوت ہونے کی صورت میں حق حضانت دوسرے کی طرف منتقل ہوتی ہے لیکن اگر دونوں فوت ہو جائیں تو یہ ذمہ داری جد پدری کی طرف منتقل ہوتی ہے۔ حق حضانت بچوں کے [[بلوغ|بالغ]] ہونے کے ساتھ ختم ہو جاتا ہے۔ | ||
== معنا ==<!-- | == معنا ==<!-- |