"حضانت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
{{فقہی توصیفی مقالہ}} | {{فقہی توصیفی مقالہ}} | ||
'''حِضانت''' ایک [[فقہ|فقہی]] اصطلاح ہے جس کے معنی بچوں کی دیکھ بھال اور ان کی سرپرستی کے ہیں۔ بچوں کی حضانت اور سرپرستی سے مراد ان کی مناسب تربیت کرنا اور ان کے کھانے پینے اور صفائی ستھرائی کا خیال | '''حِضانت''' ایک [[فقہ|فقہی]] اصطلاح ہے جس کے معنی بچوں کی دیکھ بھال اور ان کی سرپرستی کے ہیں۔ بچوں کی حضانت اور سرپرستی سے مراد ان کی مناسب تربیت کرنا اور ان کے کھانے پینے اور صفائی ستھرائی کا خیال رکھنا ہے۔ اسلامی [[فقہ]] کے مطابق جب تک ماں باپ دونوں باہم زندگی گزار رہے ہوں بچوں کی سرپرستی ان دونوں کی ذمہ داری ہے۔ | ||
اکثر [[فقیہ|فقہا]] کے [[فتوا|فتوے]] کے مطابق ماں باپ کا ایک دوسرے سے جدا ہونے کی صورت میں لڑکی کی سات(7) سال اور لڑکے کی 2 سال تک سرپرستی کا حق ان کی ماں کو ہے اس کے بعد ان کی سرپرستی ان کے باپ کے ذمے ہے؛ لیکن بعض فقہا مانند [[سیدابوالقاسم خوئی]] کا نظریہ یہ ہے کہ لڑکے کی سرپرستی کی ذمہ داری لڑکی کی طرح سات(7) سال تک ان کی ماں اور اس کے بعد ان کے باپ کے ذمے ہے۔ [[اسلامی جمہوری ایران]] کی مدنی قانون اسی نظریے کی بنیاد پر تدوین ہوئی ہے۔ | اکثر [[فقیہ|فقہا]] کے [[فتوا|فتوے]] کے مطابق ماں باپ کا ایک دوسرے سے جدا ہونے کی صورت میں لڑکی کی سات(7) سال اور لڑکے کی 2 سال تک سرپرستی کا حق ان کی ماں کو ہے اس کے بعد ان کی سرپرستی ان کے باپ کے ذمے ہے؛ لیکن بعض فقہا مانند [[سیدابوالقاسم خوئی]] کا نظریہ یہ ہے کہ لڑکے کی سرپرستی کی ذمہ داری لڑکی کی طرح سات(7) سال تک ان کی ماں اور اس کے بعد ان کے باپ کے ذمے ہے۔ [[اسلامی جمہوری ایران]] کی مدنی قانون اسی نظریے کی بنیاد پر تدوین ہوئی ہے۔ |