مندرجات کا رخ کریں

"صارف:Hakimi/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 79: سطر 79:
انیس کا کلام شاعری کے اصولوں کی رعایت کے ساتھ ساتھ نہایت سادہ الفاظ پر مشتمل ہوتا ہے۔ اور ساتھ ہی تشبیہ اور استعارہ کا استعمال اس قاعدے سے کرتے ہیں کہ گویا وہ منظر آپ کی آنکھوں کے سامنے نظر آتا ہے۔ انیس نے اپنے درونی احساسات کو بھی ایمانداری سے بیان کیا ہے۔ منظر نگاری، لفظوں کا اختصار اور جزئیات پر نظر دیگر محاسن میں شمار ہوتی ہیں۔ انیس حد الامکان غیر مانوس اور غیر فصیح الفاظ سے اجتناب کرتے ہیں۔<ref> ریحانہ خاتون، میر انیس کے کلام کے شعری محاسن، انیس و دبیر حیات و خدمات:ص 343 تا 356۔</ref>

==انیس اور دبیر==
==انیس اور دبیر==
 
میر انیس اور مرزا دبیر ہم عصر مرثیہ نگار تھے۔ میر انیس کے استاد میرخلیق اور دبیر کے استاد میر ضمیر تھے۔ انیس اور دبیر دونوں نے مرثیہ کی طرف توجہ دی اور اپنے دائرہ شاعری کو سلام، رباعی اور مرثیہ تک محدود رکھا۔البتہ دونوں کے خاص عقیدتمند تھے اسی سبب بعض نے ان دونوں مرثیہ نگاروں کے مرثیوں کا تقابلی جائزہ بھی لیا ہے<ref>حالی اور شبلی نعمانی کا موازنہ مشہور ہیں: ملاحظہ کریں: مجلہ پیام رافت، شمارہ 4 و 5۔</ref> اور ہر کسی نے اپنے مورد پسند مرثیہ نگار کو ترجیح دینے کی کوشش کی ہے: ذیل میں کچھ
موازنہ انیس و دبیر
 
میر انیس اور مرزا دبیر دونوں معاصر تھے اور دونوں مرثیہ گو تھے، دونوں کی تاریخ پیدائش اور وفات بھی تقریبا ایک ہی ہے۔ عمر بھی دونوں نے تقریبا برابر کی پائیں، میر انیس کے استاد میرخلیق اور دبیر کے استاد میر ضمیر بھی ہم عصر اور ہم عمر تھے۔ انیس اور دبیر دونوں اپنے مقبول ترین صنف کو چھوڑ کر مرثیہ کی طرف توجہ کی۔ دونوں نے اپنے دائرہ شاعری کو سلام، رباعی اور مرثیہ تک محدود رکھا۔
البتہ دونوں کے خاص عقیدتمند تھے اور  

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,941

ترامیم