"غیبت کبری" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اس دور میں امام(عج) کا کردار
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
==اس دور میں امام(عج) کا کردار== | ==اس دور میں امام(عج) کا کردار== | ||
[[ | [[علامہ طباطبایی]] کے مطابق امام زمانہؑ غیبت کبرا کے دور میں بھی اپنی [[امامت]] کے بعض وظائف کو انجام دیتے ہیں۔<ref>طباطبایی، شيعہ در اسلام،۱۳۸۳ش، ص۲۳۶۔</ref> [[امام]] کا وظیفہ صرف دینی تعلیمات لوگوں تک پہنچانا اور ظاہری طور پر ان کی ہدایت اور رہنمائی کرنا نہیں۔<ref>طباطبائی، شيعہ در اسلام،۱۳۸۳ش، ص۲۳۶۔</ref> بلکہ اس کے علاوہ امام کے اور بھی وظائف ہیں جن میں باطنی اور معنوی [[ولایت]] و رہبری سر فہرست ہے جس کے ذریعے امام لوگوں کی معنوی زندگی کو سدھارتے ہیں۔ ان کے مطابق امام زمانہ اگرچہ لوگوں کے نظروں سے غائب ہے لیکن باطنی اور معنوی طور پر آپ لوگوں کے روح اور جان سے آگاہ ہیں اور ان کی ہدایت کرتے ہیں۔<ref>طباطبایی، شيعہ در اسلام،۱۳۸۳ش، ص۲۳۶۔</ref> | ||
==عصر غیبت میں امام زمانہ کی ملاقات== | ==عصر غیبت میں امام زمانہ کی ملاقات== |