"عمرو بن عبدود" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←قتل عمرو سے پہلے امام علیؑ کی بردباری
سطر 39: | سطر 39: | ||
مولوی (متوفی [[672ھ]]) کی [[مثنوی]] کے دفتر اول میں 120 اشعار پر مشتمل ایک قصیدہ [[امام علیؑ]] کی شان میں آیا ہے کہ جس کا آغاز اس شعر سے ہوتا ہے : | مولوی (متوفی [[672ھ]]) کی [[مثنوی]] کے دفتر اول میں 120 اشعار پر مشتمل ایک قصیدہ [[امام علیؑ]] کی شان میں آیا ہے کہ جس کا آغاز اس شعر سے ہوتا ہے : | ||
از علی آموز اخلاص عمل/ شیر حق را دان منزه از دغل»، | از علی آموز اخلاص عمل/ شیر حق را دان منزه از دغل»، | ||
انہوں نے عمرو بن عبدود کی جانب سے امام علیؑ کے چہرے پر لعاب ڈالنے کا ماجرا بیان کیا ہے کہ اس وجہ سے [[علی بن ابی طالب]] اسے ذاتی غصے میں قتل کرنے سے پرہیز کی خاطر چند لمحات کیلئے لڑائی سے علیٰحدہ ہو جاتے ہیں اور اپنا ذاتی غصہ ٹھنڈا ہونے کے بعد عمرو کو راہ [[خدا]] میں قتل کرتے ہیں ۔<ref>مهدوی دامغانی، «مأخذ خدو انداختن خصم بر روی حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام...»، ص61-63۔</ref> مگر | انہوں نے عمرو بن عبدود کی جانب سے امام علیؑ کے چہرے پر لعاب ڈالنے کا ماجرا بیان کیا ہے کہ اس وجہ سے [[علی بن ابی طالب]] اسے ذاتی غصے میں قتل کرنے سے پرہیز کی خاطر چند لمحات کیلئے لڑائی سے علیٰحدہ ہو جاتے ہیں اور اپنا ذاتی غصہ ٹھنڈا ہونے کے بعد عمرو کو راہ [[خدا]] میں قتل کرتے ہیں ۔<ref>مهدوی دامغانی، «مأخذ خدو انداختن خصم بر روی حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام...»، ص61-63۔</ref> مگر بدیع الزمان فروزانفر کا خیال ہے کہ یہ روایت جس صورت میں مثنوی میں وارد ہوئی ہے کسی اور منبع میں نہیں مل سکی۔<ref>فروزانفر، احادیث و قصص مثنوی، 1387شمسی، ص143۔</ref> اس کے باوجود بعض محققین نے اس روایت کیلئے کچھ منابع کا ذکر کیا ہے منجملہ [[ابن شہر آشوب]] (متوفی [[588ھ]]) کی کتاب [[مناقب آل ابی طالب]] کہ جس میں مذکورہ روایت نقل کی گئی ہے۔<ref>مهدوی دامغانی، «مأخذ خدو انداختن خصم بر روی حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام...»، ص65؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی طالب، 1375 شمسی،ج1، ص381۔</ref> | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |