"ناصبی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''ناصبی''' وہ ہے جو [[امام علیؑ]] یا [[اہل بیتؑ]] میں سے کسی ایک کے ساتھ دشمنی رکھتا ہو اور اپنی دشمنی کا اظہار بھی کرتا ہو۔اہل بیتؑ کے فضائل کا انکار، آئمہؑ پر [[لعن]] و سب اور اسی طرح اہل تشیع کے ساتھ دشمنی کو ناصبیت کے مصادیق میں سے قرار دیا گیا ہے۔ | '''ناصبی''' وہ ہے جو [[امام علیؑ]] یا [[اہل بیتؑ]] میں سے کسی ایک کے ساتھ دشمنی رکھتا ہو اور اپنی دشمنی کا اظہار بھی کرتا ہو۔اہل بیتؑ کے فضائل کا انکار، آئمہؑ پر [[لعن]] و سب اور اسی طرح اہل تشیع کے ساتھ دشمنی کو ناصبیت کے مصادیق میں سے قرار دیا گیا ہے۔ | ||
شیعہ فقہا کے نزدیک، نواصب [[نجس]] اور حکم [[کفار]] میں ہیں؛ اسی لیے ان کے ہاتھوں کا [[ذیبحہ]] کھانا، انہیں [[صدقہ]] دینا اور ان کیساتھ شادی بیاہ جائز نہیں ہے اور وہ [[مسلمانوں]] سے [[وراثت]] نہیں پا سکتے۔ | شیعہ فقہا کے نزدیک، نواصب [[نجس]] اور حکم [[کفار]] میں ہیں؛ اسی لیے ان کے ہاتھوں کا [[ذیبحہ]] کھانا، انہیں [[صدقہ]] دینا اور ان کیساتھ شادی بیاہ جائز نہیں ہے اور وہ [[مسلمانوں]] سے [[وراثت]] نہیں پا سکتے۔ | ||
بعض معاصر محققین کے بقول، ناصبیت کا آغاز [[قتل عثمان]] سے ہوا اور [[بنو امیہ کی حکومت]] میں یہ چیز رائج ہو گئی۔اہل بیتؑ کے فضائل کی اشاعت پر پابندی، شیعوں کا قتل عام اور منبروں سے [[ | بعض معاصر محققین کے بقول، ناصبیت کا آغاز [[قتل عثمان]] سے ہوا اور [[بنو امیہ کی حکومت]] میں یہ چیز رائج ہو گئی۔اہل بیتؑ کے فضائل کی اشاعت پر پابندی، شیعوں کا قتل عام اور منبروں سے [[سب علی|امام علیؑ پر سب و شتم]] کو اس دور کی ناصبیت کے اثرات میں سے شمار کیا گیا ہے۔[[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ]]، [[خوارج]]، [[عثمانیہ]] اور [[حریز بن عثمان]] کو نواصب میں سے قرار دیا گیا ہے۔ | ||
شیعہ علما کی نواصب اور ناصبیت کے بارے میں کئی تصنیفات ہیں: | شیعہ علما کی نواصب اور ناصبیت کے بارے میں کئی تصنیفات ہیں: | ||