confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,062
ترامیم
(+ زمرہ:ظہور کی نشانیاں (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
احادیث کے مطابق یمانی کا قیام [[یمن]] سے شروع ہوگا<ref> صدوق، کمال الدین، ۱۳۹۵ق، ج۱، ص۳۳۱؛ لیثی، عیون الحکم و المواعظ، ۱۳۷۶ش، ص۲۴۴</ref> یمانی کے قیام کے بارے میں موجود روایات میں صَنعا، عَدَن، کِنده اور اَبین کے علاقے کی طرف اشارہ ہوا ہے۔<ref> فتلاوی، رایات الهدی و الضّلال فی عصر الظّهور، ۱۴۲۰ق، ص۱۰۱.</ref>بعض کا کہنا ہے کہ صنعا کے بارے میں موجود روایات [[مستفیض]] ہیں جو [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] دونوں سے نقل ہوئی ہے اور قیام کے مرکز کی طرف اشارہ ہے۔<ref> فتلاوی، رایات الهدی و الضّلال فی عصر الظّهور، ۱۴۲۰ق، ص۱۰۱.</ref> | احادیث کے مطابق یمانی کا قیام [[یمن]] سے شروع ہوگا<ref> صدوق، کمال الدین، ۱۳۹۵ق، ج۱، ص۳۳۱؛ لیثی، عیون الحکم و المواعظ، ۱۳۷۶ش، ص۲۴۴</ref> یمانی کے قیام کے بارے میں موجود روایات میں صَنعا، عَدَن، کِنده اور اَبین کے علاقے کی طرف اشارہ ہوا ہے۔<ref> فتلاوی، رایات الهدی و الضّلال فی عصر الظّهور، ۱۴۲۰ق، ص۱۰۱.</ref>بعض کا کہنا ہے کہ صنعا کے بارے میں موجود روایات [[مستفیض]] ہیں جو [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] دونوں سے نقل ہوئی ہے اور قیام کے مرکز کی طرف اشارہ ہے۔<ref> فتلاوی، رایات الهدی و الضّلال فی عصر الظّهور، ۱۴۲۰ق، ص۱۰۱.</ref> | ||
==یمانی کے | ==یمانی کے اقدامات== | ||
احادیث میں یمانی کے قیام کی تفصیل ذکر نہیں ہوی ہے لیکن ان کے بعض اقدامات کا ذکر موجود ہے: | احادیث میں یمانی کے قیام کی تفصیل ذکر نہیں ہوی ہے لیکن ان کے بعض اقدامات کا ذکر موجود ہے: | ||
* '''حق کی دعوت'''؛ [[امام باقرؑ]] کی ایک روایت کے مطابق یمانی کا قیام برحق، اس کا علم ہدایت دینے والا اور ان کی دعوت صراط مستقیم کی طرف ہوگی اور ان کے قیام سے منسلک ہونے کی بہت تاکید ہوئی ہے۔<ref> نعمانی، الغیبه، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۵-۲۵۶.</ref>بعض مؤلفین نے حق کی دعوت کو [[امامت]] کی طرف دعوت سے تعبیر کیا ہے۔<ref>مهدویراد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۵۲.</ref>ایک روایت میں ان کو منصور (یعنی حضرت مہدی کے مددگار) کے نا م سے ذکر ہوا ہے جس کی 70 ہزار لوگ حمایت کر رہے ہونگے۔<ref>نعمانی، الغیبه، ۱۳۹۷ق، ص۳۹.</ref> احادیث کے مطابق جب یمانی قیام کرے گا تو اس وقت اسلحہ بیچنا حرام ہوگا۔<ref> نعمانی، الغیبه، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۶.</ref> | * '''حق کی دعوت'''؛ [[امام باقرؑ]] کی ایک روایت کے مطابق یمانی کا قیام برحق، اس کا علم ہدایت دینے والا اور ان کی دعوت صراط مستقیم کی طرف ہوگی اور ان کے قیام سے منسلک ہونے کی بہت تاکید ہوئی ہے۔<ref> نعمانی، الغیبه، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۵-۲۵۶.</ref>بعض مؤلفین نے حق کی دعوت کو [[امامت]] کی طرف دعوت سے تعبیر کیا ہے۔<ref>مهدویراد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۵۲.</ref>ایک روایت میں ان کو منصور (یعنی حضرت مہدی کے مددگار) کے نا م سے ذکر ہوا ہے جس کی 70 ہزار لوگ حمایت کر رہے ہونگے۔<ref>نعمانی، الغیبه، ۱۳۹۷ق، ص۳۹.</ref> احادیث کے مطابق جب یمانی قیام کرے گا تو اس وقت اسلحہ بیچنا حرام ہوگا۔<ref> نعمانی، الغیبه، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۶.</ref> | ||
* '''سفیانی سے جنگ'''؛ بعض روایات میں یمانی اور سفیانی کی لڑائی کا ذکر ہوا ہے مثال کے طور پر کسی روایت میں آیا ہے کہ جو شخص سفیانی کی آنکھ نکالتا ہے وہ صنعا سے قیام کرے گا۔<ref>نعمانی، الغیبه، ۱۳۹۷ق، ص۲۲۷.</ref> یا کسی اور روایت میں سفیانی سے لڑنے والا پہلا شخص قحطانی ذکر ہوا ہے۔<ref>ازدی نیشابوری، مختصر اثبات الرجعه، ۱۴۱۳ق، ح۹، ص۲۶۱، به نقل از مهدویراد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۵۳؛ نعمانی، الغیبه، ۱۳۹۷ق، ص۲۲۷.</ref>یمانی اور سفیانی کی جنگ کے بارے میں موجود روایات میں اختلاف پایا جاتا ہے؛ بعض میں یمانی کی کامیابی | * '''سفیانی سے جنگ'''؛ بعض روایات میں یمانی اور سفیانی کی لڑائی کا ذکر ہوا ہے مثال کے طور پر کسی روایت میں آیا ہے کہ جو شخص سفیانی کی آنکھ نکالتا ہے وہ صنعا سے قیام کرے گا۔<ref>نعمانی، الغیبه، ۱۳۹۷ق، ص۲۲۷.</ref> یا کسی اور روایت میں سفیانی سے لڑنے والا پہلا شخص قحطانی ذکر ہوا ہے۔<ref>ازدی نیشابوری، مختصر اثبات الرجعه، ۱۴۱۳ق، ح۹، ص۲۶۱، به نقل از مهدویراد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۵۳؛ نعمانی، الغیبه، ۱۳۹۷ق، ص۲۲۷.</ref>یمانی اور سفیانی کی جنگ کے بارے میں موجود روایات میں اختلاف پایا جاتا ہے؛ بعض میں یمانی کی کامیابی <ref>ازدی نیشابوری، مختصر اثبات الرجعه، ۱۴۱۳ق، ح۹، ص۲۶۱، به نقل از مهدویراد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۵۳.</ref> اور بعض دوسری روایات میں یمانی کی شکست<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیه منشورات محمدعلی بیضون، ص۱۹۹.</ref> کی خبر دی گئی ہے۔ بعض مؤلفین نے ان دو قسم کی روایات کے اختلاف کو یوں حل کیا ہے کہ ہر روایت الگ الگ زمان اور مکان کی جنگ کی خبر دے رہی ہیں۔<ref> آیتی، «یمانی درفش هدایت»، ص۳۵.</ref> لیکن ان روایات کی سند صحیح ہونے کے بارے میں تردید کیا ہے۔<ref>آیتی، «یمانی درفش هدایت»، ص۳۵؛ مهدویراد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۵۴.</ref> الفتن میں سنی عالم دین ابن حماد نے یوں نقل کیا ہے کہ یمانی، مدینہ میں امام مہدیؑ سے ملحق ہونگے، سفیانی اپنی لشکر مدینہ بھیج دے گا لیکن وہ دونوں مدینہ سے مکہ کی سمت نکلیں گے۔<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیه منشورات محمدعلی بیضون، ص۲۲۳.</ref> سفیانی لشکر ان کے تعاقب میں مکہ کی جانب نکلے گا اور [[خسف بیداء|بیداء]] نامی جگہ زمین دھنس کر وہ سب نابود ہونگے۔<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیه منشورات محمدعلی بیضون، ص۲۱۲.</ref> | ||
<!-- | |||
* '''فتوحات'''؛ در برخی منابع اهل سنت، آمده است که یمانی [[قسطنطنیه]] و [[روم]] را فتح میکند.<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیه منشورات محمدعلی بیضون، ص۲۹۱.</ref> و پرچمهای او و یارانش به رنگ سفید است.<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیه منشورات محمدعلی بیضون، ص۱۹۹.</ref> البته در منابع شیعی فتح این مناطق به امام زمان نسبت داده شده است.<ref>برای نمونه نگاه کنید به: نعمانی، الغیبه، ۱۳۹۷ق، ص۳۱۹.</ref> | * '''فتوحات'''؛ در برخی منابع اهل سنت، آمده است که یمانی [[قسطنطنیه]] و [[روم]] را فتح میکند.<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیه منشورات محمدعلی بیضون، ص۲۹۱.</ref> و پرچمهای او و یارانش به رنگ سفید است.<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیه منشورات محمدعلی بیضون، ص۱۹۹.</ref> البته در منابع شیعی فتح این مناطق به امام زمان نسبت داده شده است.<ref>برای نمونه نگاه کنید به: نعمانی، الغیبه، ۱۳۹۷ق، ص۳۱۹.</ref> | ||