مندرجات کا رخ کریں

"شرائع الاسلام فی مسائل الحلال و الحرام (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

اصلاح بخش
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(اصلاح بخش)
سطر 49: سطر 49:


==کتاب کی خصوصیات==
==کتاب کی خصوصیات==
 
مدرسی طباطبائی کا کہنا ہے کہ محقق نے شیعہ فقہ میں ایک منطقی نظم دیتے ہوئے انتشار سے نکال دیا ہے۔<ref>مدرسی طباطبایی، مقدمہ ای بر فقه شیعه، ۱۳۶۸ش، ص۵۴.</ref> شرائع الاسلام میں پہلی بار فقہی مسائل کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ جو عبادات، معاملات، عقود اور احکام کے نام سے جانے جاتے ہیں اور ان کے بعد والے فقہا سب نے ان کی پیروی کی ہے۔<ref> مدرسی طباطبایی، مقدمہ ای بر فقه شیعه، ۱۳۶۸ش، ص۲۱.</ref>
کتاب شرائع الاسلام اپنی خصوصیات کی بنا پر کئی صدیوں سے اکابرین فقہاء کی توجہ خاصہ کا مرکز و محور ہے۔ اس کی عبارتیں واضح ہیں، معانی کی تفہیم میں دقّت نظر سے کام لیا گیا ہے، الفاظ کے استعمال میں اختصار کو ملحوظ رکھا گیا ہے، مباحث کو بے مثل انداز سے پیش کیا گیا ہے، افکار و نظریات میں دیانتداری کو مطمع نظر رکھا گیا ہے اور ان اوصاف نے اس کتاب کو دوسری فقہی کتب سے ممتاز کردیا ہے<ref> یہ کتاب لفظ اور معنی کے لحاظ سے، [[شیعہ]] [[فقہ]] کی بہترین کتب میں سے ایک ہے۔ مشہور ہے کہ یہ کتاب 15000 فقہی مسائل پر مشتمل ہے اور عالی قدر [[فقہاء]] اور [[مجتہدین]] کی طرف سے لائق توجہ ٹہری ہے اور اس پر متعدد شروح اور تعلیقات بھی لکھی گئی ہیں۔ [[شیخ محمد حسن نجفی]] [صاحب جوابر] کی 43 مجلدات پر مشتمل کتاب [[جواہر الکلام]] ان ہی شروح و تعلیقات کا نمایاں ترین نمونہ ہے؛ جس کے تراجم دنیا کی متعدد زندہ زبانوں منجملہ فارسی، روسی، فرانسیسی، جرمن اور اردو) میں شائع ہو چکے ہیں اور عدلیہ سے متعلق جامعاتی شعبوں اور کالجوں نیز عدالتوں میں بھی اس سے استفادہ کیا جاتا ہے۔ رجوع کریں: [http://ur.wikishia.net/view/%D9%85%D8%AD%D9%82%D9%82_%D8%AD%D9%84%DB%8C محقق حلی]۔</ref>
اس کتاب کی بعض خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں:
 
* اس کتاب میں ان مسائل کو بیان کرنے سے اجتناب کیا گیا ہے جن کا بیان کرنا خاص فائدہ نہیں تھا۔
اس کتاب کی دوسری خصوصیات میں اس پر بکثرت لکھی گئی شرحیں، تعلیقات اور حواشی ہیں۔
* دقیق ادبیات، مختصر، طولانی عبارتوں سے اجتناب کرتے ہوئے سلیس عبارت میں بیان
* یہ کتاب اگرچہ فتوائی فقہ ہے لیکن اپنے مخالف فقہا کے نظریات بھی ذکر ہوئے ہیں اور قرآن و حدیث اور اجماع سے استدلال بھی کیا ہے۔
* بعض عربی اصطلاحات جیسے: «الاَوْلیٰ» (پسندیدہ نظریہ)، «الاَنسب» (جو زیادہ فقہی دلائل سے سازگار ہے) اور «الاَشهر» (زیادہ مشہور)، پہلی بار اس کتاب میں اپنا منتخب فتوا بیان کرنے کے لئے استعمال ہوا اور بعد کے فقہا نے ان کی پیروی کی۔<ref>افراختہ، «شرایع‌الاسلام»، ص۷۳۷-۷۳۸.</ref>


==کتاب کی ترتیب اور تقسیم بندی==
==کتاب کی ترتیب اور تقسیم بندی==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,089

ترامیم