"عصمت انبیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق
←عمومی جوابات
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 72: | سطر 72: | ||
=== عمومی جوابات === | === عمومی جوابات === | ||
عصمت انبیاء پر کئے گئے اعتراضات کا عمومی جوابات بھی دئے گئے ہیں جن میں سے بعض درج ذیل ہیں: | عصمت انبیاء پر کئے گئے اعتراضات کا عمومی جوابات بھی دئے گئے ہیں جن میں سے بعض درج ذیل ہیں: | ||
*جن آیات سے عصمت انبیاء کو استخراج کیا جاتا ہے وہ [[محکمات]] میں سے ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں جن آیات سے انبیاء کا معصوم نہ ہونا استخراج کیا جاتا ہے وہ [[متشابہات]] میں سے ہیں۔ پس متشابہات کی [[تفسیر]] کے لئے ان کو محکمات کی طرف ارجاع دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔<ref>میلانی، عصمت از منظر فریقین، ۱۳۹۴ش، ص۱۰۲و۱۰۳۔</ref> | |||
*اگر کسی یقینی دلیل کے خلاف کوئی اور دلائل قائم ہوں تو یا ان کو ترک کیا جاتا ہے یا ان کی تأویل کی جاتی ہے۔ اور چونکہ انبیاء کی عصمت کے ساتھ ناسازگار آیات یقینی دلائل کے مقابلے میں ہیں لہذا ان کی تأویل کرنا ضروری ہے۔<ref>میلانی، عصمت از منظر فریقین، ۱۳۹۴ش، ص۱۰۰۔</ref> | |||
*اگر [[ترک اولی]] کو انبیاء کے حق میں جائز قرار دیں، تو انبیاء کی عصمت سے متصادم تمام آیات کو ترک اولی پر حمل کی جا سکتی ہے؛ لیکن اگر ترک اولی کو انبیاء کے حق میں جائز قرار نہ دیں، تو ضرور یہ کہنا پڑے گا کہ ان مسائل میں حتما کوئی مصلحت تھی جنہیں ہم درک کرنے سے قاصر ہیں؛ جیسے [[حضرت موسی]] اور [[حضرت خضر]] کی داستان وغیرہ۔<ref>میلانی، عصمت از منظر فریقین، ۱۳۹۴ش، ص۱۰۱-۱۰۲۔</ref> | |||
== کتابیات == | == کتابیات == | ||
عصمت انبیاء کے بارے میں اکثر کلامی کتابوں میں بحث ہوئی ہیں۔[65] ان کے علاوہ بعض کتابیں مستقل طور پر اس بارے میں لکھی گئی ہیں من جملہ ان میں درج ذیل کتابیں شامل ہیں: | عصمت انبیاء کے بارے میں اکثر کلامی کتابوں میں بحث ہوئی ہیں۔[65] ان کے علاوہ بعض کتابیں مستقل طور پر اس بارے میں لکھی گئی ہیں من جملہ ان میں درج ذیل کتابیں شامل ہیں: |