مندرجات کا رخ کریں

"محمد بن امام علی نقیؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:
  | عمر          =  
  | عمر          =  
}}
}}
'''محمد بن علی نقی'''(متوفی 252ھ) [[شیعوں]] کے دسویں امام، [[امام علی نقی علیہ السلام]] کے سب سے بڑے فرزند ہیں جو '''سید محمد''' اور اہل قریہ کی اصطلاح میں '''سبع الدجیل''' (مرد شجاع) کے نام سے معروف ہیں۔ روحانی اور اخلاقی عظمت اور منزلت کی وجہ سے شیعہ اور غیر شیعہ سب یہ گمان کرتے تھے کہ [[امام علی نقی علیہ السلام]] کے بعد [[امامت|منصب امامت]] ان کو ملے گا۔ لیکن [[امام علی نقیؑ]] کی زندگی میں ہی ان کی وفات نے اس گمان کو ختم کر دیا اور یہ واضح ہو گیا کہ امام علی النقیؑ کے بعد امامت [[امام حسن العسکریؑ]] کو ہی ملے گا۔
'''محمد بن علی نقی''' (متوفی 252ھ) [[شیعوں]] کے دسویں امام، [[امام علی نقی علیہ السلام]] کے سب سے بڑے فرزند ہیں جو '''سید محمد''' اور اہل قریہ کی اصطلاح میں '''سبع الدجیل''' (مرد شجاع) کے نام سے معروف ہیں۔ روحانی اور اخلاقی عظمت اور منزلت کی وجہ سے شیعہ اور غیر شیعہ سب یہ گمان کرتے تھے کہ [[امام علی نقی علیہ السلام]] کے بعد [[امامت|منصب امامت]] ان کو ملے گا۔ لیکن [[امام علی نقیؑ]] کی زندگی میں ہی ان کی وفات نے اس گمان کو ختم کر دیا اور یہ واضح ہو گیا کہ امام علی النقیؑ کے بعد امامت [[امام حسن العسکریؑ]] کو ہی ملے گا۔

سنہ 252ھ میں آپ بَلَد نامی شہر میں وفات پا گئے اور وہی پر مدفون ہیں۔ آپ کا روضہ پہلی بار چوتھی صدی ہجری میں تعمیر ہوا جس کے بعد مختلف ادوار میں علماء، مراجع اور بادشاہوں کے توسط سے اس کی تعمیر و توسیع ہوتی رہی ہے۔ جن میں سلسلہ [[آل بویہ]] بادشاہ [[عضدالدولہ دیلمی]]، سلسلہ صفویہ کے بادشاہ [[شاہ اسماعیل صفوی]]، چودہویں صدی ہجری کے [[مرجع تقلید]] [[میرزای شیرازی]] اور چودہویں صدی ہجری کے شیعہ [[محدث]] [[میرزا حسین نوری]] کا نام قابل ذکر ہیں۔   

گمنام صارف