گمنام صارف
"اصحاب کہف" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:سنگ نگاره اصحاب کهف واقع در بوسنی هرزگوین.jpg|تصغیر|[[بوسنیا و ہرزیگووینا]] میں پتھر پر اصحاب کہف کی تصویر]] | [[ملف:سنگ نگاره اصحاب کهف واقع در بوسنی هرزگوین.jpg|تصغیر|[[بوسنیا و ہرزیگووینا]] میں پتھر پر اصحاب کہف کی تصویر]] | ||
'''اَصْحابِ کَہْف''' یا '''یاران غار'''، ان | '''اَصْحابِ کَہْف''' یا '''یاران غار'''، ان مسیحی صاحبان [[ایمان]] کو کہا جاتا ہے جنہوں نے قدیم روم کے حکمران دقیانوس <small>(201-251 ء)</small> کے ظلم سے بچنے کے لئے ایک غار میں پناہ لی تھی۔ یہ لوگ سوائے ایک چرواہے اور اس کے کتے کے سب کے سب امراء اور حکومت کے اشراف میں سے تھے۔ وہاں پہنچ کر ان سب پر نیند طاری ہو گئی وہ لوگ 309 سال تک سوئے رہے۔ [[قرآن کریم]] میں [[سورہ کہف]] کی [[آیت]] نمبر 8 سے 26 میں ان کی داستان کا ذکر آیا ہے۔ اسی طرح عیسائی منابع میں بھی اس داستان کا تذکرہ ملتا ہے۔ [[شیعہ]] [[احادیث]] میں اصحاب کہف کو [[امام مہدیؑ]] کے اصحاب میں شمار کیا گیا ہے۔ | ||
یہ واقعہ کس جگہ رونما ہوا اور مذکورہ غار کہاں پر واقع ہے؟ اس بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ مشہور قول کی بنا پر یہ غار موجودہ [[ترکی]] کے صوبہ ازمیر میں اِفِسوس (اِفِسُس) نامی شہر میں واقع ہے۔ ایرانی ٹیلی ویژن پر [[مردان آنجلس (ٹی وی سیریل)|مردان آنجلس]] نامی ٹی وی سیریل اسی واقعہ پر بنایا گیا ہے جس کا اردو میں ترجمہ، "اصحاب کہف" کے نام سے کیا گیا ہے۔ | یہ واقعہ کس جگہ رونما ہوا اور مذکورہ غار کہاں پر واقع ہے؟ اس بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ مشہور قول کی بنا پر یہ غار موجودہ [[ترکی]] کے صوبہ ازمیر میں اِفِسوس (اِفِسُس) نامی شہر میں واقع ہے۔ ایرانی ٹیلی ویژن پر [[مردان آنجلس (ٹی وی سیریل)|مردان آنجلس]] نامی ٹی وی سیریل اسی واقعہ پر بنایا گیا ہے جس کا اردو میں ترجمہ، "اصحاب کہف" کے نام سے کیا گیا ہے۔ |