مندرجات کا رخ کریں

"قارون" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا اضافہ ،  23 جنوری 2022ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 38: سطر 38:


==حضرت موسی پر ایمان==
==حضرت موسی پر ایمان==
قارون نے بنی اسرائیل کی سرزمین موعود کی طرف کوچ کرنے سے پہلے حضرت موسیؑ پر ایمان لے آیا اور وقت کے گزرنے کے ساتھ یہودیوں میں ایک خاص مقام و مرتبہ حاصل کیا یہاں تک کہ اسے توریت پر عبور رکھنے والا جانا گیا ہے۔<ref> شیخ طوسی، التبیان فی تفسیر القرآن، دار احیاء التراث العربی، ج۸، ص۱۷۵.</ref> قارون اچھی آواز کا مالک تھا اور توریت کی خوبصورت انداز میں تلاوت کیا کرتا تھا۔<ref> ابن کثیر، البدایۃوالنہایۃ، ۱۴۰۷، ج ۱، ص۳۰۹.</ref> قارون نے بنی‌اسرائیل کے ساتھ [[مصر]] کو خیرباد کہہ کر سرزمین موعود کی طرف حرکت کیا لیکن نافرمانی کی وجہ سے خدا نے انہیں سالہا سال بیابانوں میں سرگرداں رکھا۔<ref>سورہ مائدہ، آیات ۲۴-۲۶.</ref>
قارون نے بنی اسرائیل کی سرزمین موعود کی طرف کوچ کرنے سے پہلے حضرت موسیؑ پر ایمان لے آیا اور وقت کے گزرنے کے ساتھ یہودیوں میں ایک خاص مقام و مرتبہ حاصل کیا یہاں تک کہ اسے توریت پر عبور رکھنے والا جانا گیا ہے۔<ref> شیخ طوسی، التبیان فی تفسیر القرآن، دار احیاء التراث العربی، ج۸، ص۱۷۵.</ref> قارون اچھی آواز کا مالک تھا اور توریت کی خوبصورت انداز میں تلاوت کیا کرتا تھا۔<ref> ابن کثیر، البدایۃ والنہایۃ، ۱۴۰۷، ج ۱، ص۳۰۹.</ref> قارون نے بنی‌ اسرائیل کے ساتھ [[مصر]] کو خیرباد کہہ کر سرزمین موعود کی طرف حرکت کیا لیکن نافرمانی کی وجہ سے خدا نے انہیں سالہا سال بیابانوں میں سرگرداں رکھا۔<ref> سورہ مائدہ، آیات ۲۴-۲۶.</ref>


== نافرمانی اور خدا کا عذاب==
== نافرمانی اور خدا کا عذاب==
گمنام صارف