مندرجات کا رخ کریں

"قرآن کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15: سطر 15:
|}
|}
{{اسلام-عمودی}}
{{اسلام-عمودی}}
'''قرآن کریم''' یا '''قرآن''' [عربی میں '''القرآن الکریم'''] دین [[اسلام]] کی مقدس کتاب ہے۔ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قرآن خدا کا کلام ہے جسے فرشتہ [[وحی]]، [[جبرائیل]] کے ذریعے [[حضرت محمدؐ]] پر نازل کیا گیا ہے۔ مسلمان قرآن کے الفاظ اور معانی دونوں کو خدا کی طرف سے نازل شدہ جانتے ہیں۔ پیغمبر اکرمؐؐ کے زمانے میں قرآن کی [[آیت|آیتیں]] مختلف چیزوں جیسے حیوانات کی کھال، کھجور کی شاخیں، کاغذ اور کپڑے وغیرہ پر جدا جدا طور پر لکھی ہوئی تھیں جنہیں آپؐ کے بعد [[صحابہ]] نے اکٹھا کر کے کتاب کی شکل دے دی۔  
'''قرآن کریم''' یا '''قرآن''' [عربی میں '''القرآن الکریم'''] دین [[اسلام]] کی مقدس کتاب ہے۔ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قرآن خدا کا کلام ہے جسے فرشتہ [[وحی]]، [[جبرائیل]] کے ذریعے [[حضرت محمدؐ]] پر نازل کیا گیا ہے۔ مسلمان قرآن کے الفاظ اور معانی دونوں کو خدا کی طرف سے نازل شدہ جانتے ہیں۔ پیغمبر اکرمؐ کے زمانے میں قرآن کی [[آیت|آیتیں]] مختلف چیزوں جیسے حیوانات کی کھال، کھجور کی شاخیں، کاغذ اور کپڑے وغیرہ پر جدا جدا طور پر لکھی ہوئی تھیں جنہیں آپؐ کے بعد [[صحابہ]] نے اکٹھا کر کے کتاب کی شکل دے دی۔  


قرآن کے متعدد اسامی ذکر کئے گئے ہیں جن میں  قرآن، فرقان، الکتاب اور مُصحَف زیادہ مشہور ہیں۔ قرآن کو ۱۱۴ [[سورہ|سورتوں]]، تقریبا چھ ہزار [[آیت|آیتوں]]، تیس [[جزء|سپاروں]] اور ۱۲۰ [[حزب|احزاب]] میں تقسیم کیا گیا ہے۔
قرآن کے متعدد اسامی ذکر کئے گئے ہیں جن میں  قرآن، فرقان، الکتاب اور مُصحَف زیادہ مشہور ہیں۔ قرآن کو ۱۱۴ [[سورہ|سورتوں]]، تقریبا چھ ہزار [[آیت|آیتوں]]، تیس [[جزء|سپاروں]] اور ۱۲۰ [[حزب|احزاب]] میں تقسیم کیا گیا ہے۔
confirmed، templateeditor
8,972

ترامیم