گمنام صارف
"قرآن کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق
←قرآن کا ترجمہ
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
imported>E.musavi |
||
سطر 74: | سطر 74: | ||
===قرآن کا ترجمہ=== | ===قرآن کا ترجمہ=== | ||
{{اصلی|ترجمہ قرآن}} | {{اصلی|ترجمہ قرآن}} | ||
قرآن کا ترجمہ بہت پرانے زمانے سے چلا آ رہا ہے اور اس کی تاریخ صدر اسلام تک پہنچتی ہے۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن،۱۳۶۹ش، ص۶۵۳.</ref> قرآن کا پہلا مکمل ترجمہ فارسی زبان میں چوتھی صدی ہجری میں انجام پایا ہے۔<ref>آذرنوش، «ترجمہ قرآن بہ فارسی»، ص۷۹.</ref> کہا جاتا ہے کہ قرآن کا | قرآن کا ترجمہ بہت پرانے زمانے سے چلا آ رہا ہے اور اس کی تاریخ صدر [[اسلام]] تک پہنچتی ہے۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن،۱۳۶۹ش، ص۶۵۳.</ref> قرآن کا پہلا مکمل ترجمہ فارسی زبان میں چوتھی صدی ہجری میں انجام پایا ہے۔<ref>آذرنوش، «ترجمہ قرآن بہ فارسی»، ص۷۹.</ref> کہا جاتا ہے کہ قرآن کا پہلے مترجم [[سلمان فارسی]] تھے جنہوں نے {{حدیث|[[بسم الله الرحمن الرحیم]]}} کا فارسی میں ترجمہ کیا۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۹ش، ص۶۵۳.</ref> | ||
لاتینی زبانوں میں قرآن کا ترجمہ شروع شروع میں عیسایی راہبوں کے | لاتینی زبانوں میں قرآن کا ترجمہ شروع شروع میں عیسایی راہبوں کے ذریعہ سے انجام پایا۔ یہ لوگ کلامی مباحث میں اسلام پر اعتراض کرنے کی غرض سے قرآن کے مختلف حصوں کا ترجمہ کرتے تھے۔<ref>رحمتی، «ترجمہ قرآن بہ زبانہای دیگر»، ۱۳۸۲ش، ص۸۴.</ref> لاتینی زبان میں قرآن کا پہلا مکمل ترجمہ چھٹی صدی ہجری میں منظر عام پر آیا۔<ref>رحمتی، «ترجمہ قرآن بہ زبانہای دیگر»، ۱۳۸۲ش، ص۸۴.</ref> | ||
===قرآن کی طباعت=== | ===قرآن کی طباعت=== |