confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 79: | سطر 79: | ||
===قرآن کی طباعت=== | ===قرآن کی طباعت=== | ||
قرآن سنہ 950 ہجری(1543ء) میں پہلی دفعہ اٹلی میں شایع ہوا۔ قرآن کی یہ طباعت کلیسا کے حکام کے حکم سے نابود کیا گیا۔ اس کے بعد | قرآن سنہ 950 ہجری(1543ء) میں پہلی دفعہ اٹلی میں شایع ہوا۔ قرآن کی یہ طباعت کلیسا کے حکام کے حکم سے نابود کیا گیا۔ اس کے بعد سنہ 1104 ہجری، پھر 1108 ہجری کو یورپ میں قرآن کو شایع کیا گیا۔ مسلمانوں نے پہلی دفعہ سنہ 1200 ہجری میں قرآن کو شایع کیا اور یہ کام مولاعثمان نے سن پیترزبورگ [[روس]] میں انجام دیا۔ | ||
پہلا اسلامی ملک جس نے قرآن کو شایع کیا [[ایران]] ہے۔ ایران نے | پہلا اسلامی ملک جس نے قرآن کو شایع کیا [[ایران]] ہے۔ ایران نے سنہ۱۲۴۳ھ اور ۱۲۴۸ھ، میں قرآن کا دو خوبصورت لتھوگرافی نسخے شایع کیا۔ اس کے بعد دوسرے اسلامی ملکوں جیسے [[ترکی]]، [[مصر]] اور [[عراق]] وغیرہ میں قرآن کے مختلف نسخے شایع ہوئے۔<ref>[http://www.maarefquran.org/index.php/page,viewArticle/LinkID,4333 معرفت، پیشینہ چاپ قرآن کریم، سایت دانشنامہ موضوعی قرآن.]</ref> | ||
مصر میں میں سنہ | مصر میں میں سنہ ۱۳۴۲ھ میں الازہر یونیورسٹی کے پروفیسروں کی نگرانی میں [[حفص بن سلیمان بن مغیرہ اسدی|حفص]] کی روایت میں [[عاصم]] کی قرائت کے مطابق قرآن شایع ہوا جو پورے عالم اسلامی میں مورد قبول ٹھہرا۔ | ||
آجکل جو قرآن عثمان طہ کے نام سے معروف ہے وہ شام کے ایک خوشنویس کے ہاتھوں لکھا گیا ہے جس کا نام عثمان طہ تھا۔ یہ قرآن اکثر اسلامی ممالک میں شایع ہوتا ہے۔ اس ایڈیشن کی خصوصیات میں سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ ہر صفحہ کسی آیت کے آغاز سے شروع اور کسی آیت کے اختتام پر ختم ہوتا ہے۔ اسی طرح قرآن کے مختلف حصوں جیسے احزاب اور پاروں کی منظم تقسیم بھی اس ایڈیشن کی خصوصیات میں سے ہے۔<ref>[http://www.maarefquran.org/index.php/page,viewArticle/LinkID,4333 معرفت، «پیشینہ چاپ قرآن کریم»، سایت دانشنامہ موضوعی قرآن.]</ref> | آجکل جو قرآن عثمان طہ کے نام سے معروف ہے وہ شام کے ایک خوشنویس کے ہاتھوں لکھا گیا ہے جس کا نام عثمان طہ تھا۔ یہ قرآن اکثر اسلامی ممالک میں شایع ہوتا ہے۔ اس ایڈیشن کی خصوصیات میں سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ ہر صفحہ کسی آیت کے آغاز سے شروع اور کسی آیت کے اختتام پر ختم ہوتا ہے۔ اسی طرح قرآن کے مختلف حصوں جیسے احزاب اور پاروں کی منظم تقسیم بھی اس ایڈیشن کی خصوصیات میں سے ہے۔<ref>[http://www.maarefquran.org/index.php/page,viewArticle/LinkID,4333 معرفت، «پیشینہ چاپ قرآن کریم»، سایت دانشنامہ موضوعی قرآن.]</ref> | ||