confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 79: | سطر 79: | ||
===قرآن کی طباعت=== | ===قرآن کی طباعت=== | ||
قرآن | قرآن سنہ 950 ہجری(1543ء) میں پہلی دفعہ اٹلی میں شایع ہوا۔ قرآن کی یہ طباعت کلیسا کے حکام کے حکم سے نابود کیا گیا۔ اس کے بعد سنہہ 1104 ہجری پھر 1108 ہجری میں یورپ میں قرآن کو شایع کیا گیا۔ مسلمانوں نے پہلی دفعہ سنسنہہ 1200 ہجری میں قرآن کو شایع کیا اور یہ کام مولاعثمان نے سنہ پیترزبورگ [[روس]] میں انجام دیا۔ | ||
پہلا اسلامی ملک جس نے قرآن کو شایع کیا [[ایران]] ہے۔ ایران نے | پہلا اسلامی ملک جس نے قرآن کو شایع کیا [[ایران]] ہے۔ ایران نے سنہ۱۲۴۳ق اور ۱۲۴۸ق، میں قرآن کا دو خوبصورت لتھوگرافی نسخہ شایع کیا۔ اس کے بعد دوسرے اسلامی ملکوں جیسے [[ترکی]]، [[مصر]] اور [[عراق]] وغیرہ میں قرآن کے مختلف نسخے شایع ہوئے۔<ref>[http://www.maarefquran.org/index.php/page,viewArticle/LinkID,4333 معرفت، پیشینہ چاپ قرآن کریم، سایت دانشنامہ موضوعی قرآن.]</ref> | ||
مصر میں میں | مصر میں میں سنہ ۱۳۴۲ق میں الازہر یونیورسٹی کے پروفیسروں کی نگرانی میں [[حفص بن سلیمان بن مغیرہ اسدی|حفص]] کی روایت میں [[عاصم]] کی قرائت کے مطابق قرآن شایع ہوا جو پورے عالم اسلامی میں مورد قبول ٹہرا۔ | ||
آجکل جو قرآن عثمان طہ کے نام سے معروف ہے وہ شام کے ایک خوشنویس کے ہاتھوں لکھا گیا ہے جس کا نام عثمان طہ تھا۔ یہ قرآن اکثر اسلامی ممالک میں شایع ہوتا ہے۔ اس ایڈیشن کی خصوصیات میں سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ ہر صفحہ کسی آیت کے آغاز سے شروع اور کسی آیت کے اختتام پر ختم ہوتا ہے۔ اسی طرح قرآن کے مختلف حصوں جیسے احزاب اور پاروں کی منظم تقسیم بھی اس ایڈیشن کی خصوصیات میں سے ہے۔<ref>[http://www.maarefquran.org/index.php/page,viewArticle/LinkID,4333 معرفت، «پیشینہ چاپ قرآن کریم»، سایت دانشنامہ موضوعی قرآن.]</ref> | آجکل جو قرآن عثمان طہ کے نام سے معروف ہے وہ شام کے ایک خوشنویس کے ہاتھوں لکھا گیا ہے جس کا نام عثمان طہ تھا۔ یہ قرآن اکثر اسلامی ممالک میں شایع ہوتا ہے۔ اس ایڈیشن کی خصوصیات میں سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ ہر صفحہ کسی آیت کے آغاز سے شروع اور کسی آیت کے اختتام پر ختم ہوتا ہے۔ اسی طرح قرآن کے مختلف حصوں جیسے احزاب اور پاروں کی منظم تقسیم بھی اس ایڈیشن کی خصوصیات میں سے ہے۔<ref>[http://www.maarefquran.org/index.php/page,viewArticle/LinkID,4333 معرفت، «پیشینہ چاپ قرآن کریم»، سایت دانشنامہ موضوعی قرآن.]</ref> | ||
آجکل قرآن کی طباعت متعلقہ وزارتوں کی زیرنگرانی مخصوص قوانین و شرائط کے تحت انجام پاتی ہے۔<ref>[http://old.telavat.com/ShowObject.aspx?id=3831 «نظارت بر چاپ و نشر قرآن کريم»، سایت تلاوت.]</ref> ایران میں سازمان دارالقرآن الکریم، قرآن کی تصحیح اور اس کی طباعت کا ذمہ دار ہے۔<ref>[http://old.telavat.com/ShowObject.aspx?id=4157 «تاريخچہ و وظايف و اہداف»، سایت | آجکل قرآن کی طباعت متعلقہ وزارتوں کی زیرنگرانی مخصوص قوانین و شرائط کے تحت انجام پاتی ہے۔<ref>[http://old.telavat.com/ShowObject.aspx?id=3831 «نظارت بر چاپ و نشر قرآن کريم»، سایت تلاوت.]</ref> ایران میں سازمان دارالقرآن الکریم، قرآن کی تصحیح اور اس کی طباعت کا ذمہ دار ہے۔<ref>[http://old.telavat.com/ShowObject.aspx?id=4157 «تاريخچہ و وظايف و اہداف»، سایت تلاوت۔]</ref> | ||
== قرآنی کریم کی ساخت == | == قرآنی کریم کی ساخت == |