مندرجات کا رخ کریں

"قرآن کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 82: سطر 82:


پہلا اسلامی ملک جس نے قرآن کو شایع کیا [[ایران]] ہے۔ ایران نے سن ۱۲۴۳ق اور ۱۲۴۸ق، میں قرآن کا دو خوبصورت لتھوگرافی نسخہ شایع کیا۔ اس کے بعد دوسرے اسلامی ملکوں جیسے [[ترکی]]، [[مصر]] اور [[عراق]] وغیرہ میں قرآن کے مختلف نسخے شایع ہوئے۔<ref>[http://www.maarefquran.org/index.php/page,viewArticle/LinkID,4333 معرفت، پیشینہ چاپ قرآن کریم، سایت دانشنامہ موضوعی قرآن.]</ref>
پہلا اسلامی ملک جس نے قرآن کو شایع کیا [[ایران]] ہے۔ ایران نے سن ۱۲۴۳ق اور ۱۲۴۸ق، میں قرآن کا دو خوبصورت لتھوگرافی نسخہ شایع کیا۔ اس کے بعد دوسرے اسلامی ملکوں جیسے [[ترکی]]، [[مصر]] اور [[عراق]] وغیرہ میں قرآن کے مختلف نسخے شایع ہوئے۔<ref>[http://www.maarefquran.org/index.php/page,viewArticle/LinkID,4333 معرفت، پیشینہ چاپ قرآن کریم، سایت دانشنامہ موضوعی قرآن.]</ref>
<!--
قرآنِ چاپ مصر، در سال ۱۳۴۲ق، با نظارت اساتید دانشگاه الازهر و بر اساس روایت [[حفص بن سلیمان بن مغیره اسدی|حفص]] از [[عاصم]]، تهیه شده بود و مورد پذیرش جهان اسلام قرار گرفت.
قرآنی که امروز با نام عثمان طه‏ شناخته‌شده است، به خط این خوش‌نویس سوری و  بر پایه چاپ مصر، است. این قرآن ‏در بیشتر  کشورهای اسلامی چاپ می‌شود. ویژگی این چاپ، تنظیم [[آیه|آیات]] در صفحه‌ها و تقسیم منظم حزب‏‌ها و جزءهای سی‏‌گانه ‏قرآن است.<ref>[http://www.maarefquran.org/index.php/page,viewArticle/LinkID,4333 معرفت، «پیشینه چاپ قرآن کریم»، سایت دانشنامه موضوعی قرآن.]</ref>


امروزه چاپ قرآن، با نظارت سازمان‌های مربوط به این کار انجام می‌شود و قوانین ویژه‌ای را دارد.<ref>[http://old.telavat.com/ShowObject.aspx?id=3831 «نظارت بر چاپ و‌ نشر قرآن کريم»، سایت تلاوت.]</ref> در ایران، سازمان دارالقرآن الکریم، وظیفه تصحیح ونظارت بر چاپ قرآن را بر عهده دارد.<ref>[http://old.telavat.com/ShowObject.aspx?id=4157 «تاريخچه و وظايف و اهداف»، سایت تلاوت.]</ref>
مصر میں میں قرآن کی اشاعت سن ۱۳۴۲ق میں الازہر یونیورسٹی کے پروفیسروں کی نگرانی میں [[حفص بن سلیمان بن مغیرہ اسدی|حفص]] کی روایت میں [[عاصم]] کی قرائت کے مطابق ہوا جو پورے عالم اسلامی میں مورد قبول ٹہرا۔
-->
آجکل جو قرآن عثمان طہ کے نام سے معروف ہے وہ شام کے ایک خوشنویس کے ہاتھوں لکھا گیا ہے جس کا نام عثمان طہ تھا۔ یہ قرآن اکثر اسلامی ممالک میں شایع ہوتا ہے۔ اس ایڈیشن کی خصوصیات میں سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ ہر صفحہ کسی آیت کے آغاز سے شروع اور کسی آیت کے اختتام پر ختم ہوتا ہے۔ اسی طرح قرآن کے مختلف حصوں جیسے احزاب اور پاروں کی منظم تقسیم بھی اس ایڈیشن کی خصوصیات میں سے ہے۔<ref>[http://www.maarefquran.org/index.php/page,viewArticle/LinkID,4333 معرفت، «پیشینہ چاپ قرآن کریم»، سایت دانشنامہ موضوعی قرآن.]</ref>
 
آجکل قرآن کی اشاعت متعلقہ وزارتوں کی زیرنگرانی مخصوص قوانین و شرائط کے تحت انجام پاتی ہے۔<ref>[http://old.telavat.com/ShowObject.aspx?id=3831 «نظارت بر چاپ و‌ نشر قرآن کريم»، سایت تلاوت.]</ref> ایران میں سازمان دارالقرآن الکریم، قرآن کی تصحیح اور اس کی اشاعت کا ذمہ دار ہے۔<ref>[http://old.telavat.com/ShowObject.aspx?id=4157 «تاريخچہ و وظايف و اہداف»، سایت تلاوت.]</ref>


== قرآنی تقسیمات کا حجم و مقدار ==
== قرآنی تقسیمات کا حجم و مقدار ==
confirmed، templateeditor
9,138

ترامیم