مندرجات کا رخ کریں

"سید سعید اختر رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  18 مئی 2022ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 44: سطر 44:

سید محمد رضوی، عالم دین و مصںف، سعید اختر رضوی مرحوم کے منجھلے بیٹے ہیں۔ انہوں نے بچپن میں اپنے والد کے ہمراہ تنزانیا ہجرت کی اور 1972 ء میں [[حوزہ علمیہ قم]] میں وارد ہوئے۔ 1982 ء میں ہندوستان واپس گئے اور وہاں سے کناڈا مہاجرت کی اور شہر ونکوور میں قیام کیا۔ [[قرآن]] کا تشریحی ترجمہ، [[امام حسین (ع)]] منجی [[اسلام]]، [[خمس]] اسلامی ٹیکس جیسی ان کی کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گستره جہان، ص۲۴۷.</ref> وہ انگریزی، عربی، فارسی، سواحیلی، اردو، گجراتی جیسی زبانوں پر تسلط رکھتے ہیں۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گستره جہان، ص۲۴۸.</ref>

== تنزانیا ہجرت و تاسیس بلال مشن ==

1960 ء میں وہ تبلیغ کے لئے تنزانیا گئے اور لینڈی میں قیام کیا۔ وہاں انہوں نے سواحیلی زبان سیکھی۔ انہوں نے خوجہ شیعہ اثنا عشری جماعتوں کے نظم و نسق میں نہایت اہم کردار ادا کیا۔ خوجہ جماعتوں کے ساتھ اپنے وسیع تعلقات کا تذکرہ خود انہوں نے اپنی خود نوشت سوانح عمری میں کیا ہے۔<ref> رضوی، ص۵۴۱.</ref>

1962 ء میں انہوں نے افریقا فیڈریشن کے سامنے سیاہ پوست عوام کو دین [[اسلام]] اور مذہب شیعہ سے آشنا کرنے کے مقصد سے [[بلال مشن]] کے نام سے ایک ادارہ بنانے کی تجویز پیش کی۔ بلال مشن کے حالات مستحکم ہو جانے کے بعد انہوں نے 1980 سے 1999 ء کے درمیان یوروپ اور شمالی امریکہ کے سفر کئے اور بعض دانشمندوں کو بلال مشن کی مدد کے لئے تنزانیا و کنیا آنے کی دعوت دی۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گستره جہان، ص۴۱۳-۴۱۴.</ref> [[20 جون]] 2002 ء میں 76 برس کی عمر میں دار السلام (تنزانیا) میں ان کی وفات ہوئی<ref> جعفریان، اطلس شیعہ، ص۵۵۷.</ref> اور انہیں شہر کے [[شیعہ]] قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ افریقا فیڈریشن نے ان کی یاد میں ان کے نام سے ایک فنڈ قائم کیا ہے۔<ref> روغنی، شیعیان خوجہ در آئینۀ تاریخ، ص۱۵۸.</ref>

گمنام صارف