مندرجات کا رخ کریں

"تابعین" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  4 اپريل 2018ء
م
سطر 20: سطر 20:
تابعین کی اصطلاح [[آیت]] مجیدہ {{قرآن کا متن|وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُم بِإِحْسَانٍ رَّضِيَ اللَّـهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ...|ترجمہ=اور مہاجرین و انصار میں سے سبقت کرنے والے اور جن لوگوں نے نیکی میں ان کا اتباع کیا ہے ان سب سے خدا راضی ہوگیا ہے اور یہ سب خدا سے راضی ہیں|سورت=[[سورہ توبہ]]|آیت=100}}سے لیا گیا ہے۔ البتہ اس آیت میں {{حدیث|الّذین اتَّبَعوهُم‌}} تابعین کی اصطلاحی معنی میں استعمال نہیں ہوئی کیونکہ السابقون الاوّلون میں بعض صحابہ بھی شامل تھے۔ <ref> رشیدرضا، ج۱۱، ص۱۵.</ref>

اسی طرح [[سورہ حشر]] کی [[آیت]] نمبر 10 {{قرآن کا متن|وَالَّذِينَ جَاءُوا مِن بَعْدِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِّلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ|ترجمہ=اور جو لوگ ان کے بعد آئے اور ان کا کہنا یہ ہے کہ خدایا ہمیں معاف کردے اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی جنہوں نے ایمان میں ہم پر سبقت کی ہے اور ہمارے دلوں میں صاحبانِ ایمان کے لئے کسی طرح کا کینہ نہ قرار دینا کہ تو بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہے |سورت=[[سورہ حشر|حشر]]|آیت=10}} کی تفسیر میں "التابعون باحسان‌" اور "التابعین‌" کی تعبیر استعمال ہوئی ہے،<ref> زمخشری؛ طبرسی؛ فخر رازی؛ ابن کثیر، تفسیر القرآن العظیم، ذیل آیت مذکورہ</ref> یہاں پر بھی مسلّماً یہ تعبیریں تابعین کے اصطلاحی معنی میں استعمال نہیں ہوئی ہے۔
اسی طرح [[سورہ حشر]] کی [[آیت]] نمبر 10 {{قرآن کا متن|وَالَّذِينَ جَاءُوا مِن بَعْدِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِّلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ|ترجمہ=اور جو لوگ ان کے بعد آئے اور ان کا کہنا یہ ہے کہ خدایا ہمیں معاف کردے اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی جنہوں نے ایمان میں ہم پر سبقت کی ہے اور ہمارے دلوں میں صاحبانِ ایمان کے لئے کسی طرح کا کینہ نہ قرار دینا کہ تو بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہے |سورت=[[سورہ حشر|حشر]]|آیت=10}}کی تفسیر میں "التابعون باحسان‌" اور "التابعین‌" کی تعبیر استعمال ہوئی ہے،<ref> زمخشری؛ طبرسی؛ فخر رازی؛ ابن کثیر، تفسیر القرآن العظیم، ذیل آیت مذکورہ</ref> یہاں پر بھی مسلّماً یہ تعبیریں تابعین کے اصطلاحی معنی میں استعمال نہیں ہوئی ہے۔

ممکن ہے یہ اصطلاح [[رسول اکرمؐ]] کی کلام مبارک سے ماخوذ ہو جہاں پر آپؐ [[اویس قرنی|اویس قَرَنی]] کے بارے میں فرماتے ہیں: {{حدیث|"اِنَّ خیرَ التابعینَ رَجلٌ یقالُ لَهُ اویس|ترجمہ=بہترین تابعی اویس نامی مرد ہے}}؛<ref> مسلم بن حجاج، ج۲، ص۱۹۶۸</ref> اس کے بعد بتدریج تابعین ان تمام افراد کو کہا جانے لگا جنہوں نے رسول اکرمؐ کو دیکھے بغیر شرعی احکام اور مسائل کو آپ کے اصحاب سے اخذ کی ہیں۔

confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم