مندرجات کا رخ کریں

"سعد بن ابی وقاص" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 31: سطر 31:


==پیغمبر اکرمؐ کا صحابی==
==پیغمبر اکرمؐ کا صحابی==
ان کے [[اسلام]] لانے کے بارے میں اقوال مختلف ہیں۔ کہا گیا ہے کہ پانچواں یا ساتوں آدمی تھے جنہوں نے سب سے پہلے اسلام لے آیا ہے۔<ref> ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۲۱۴ </ref>ان سے ہی نقل ہوا ہے کہ [[نماز]] [[واجب]] ہونے سے پہلے اسلام لے آیا ہے۔<ref> ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۶۰۷؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۲۱۴؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۳، ص۲۱، ۱۳۹.</ref>  
ان کے [[اسلام]] لانے کے بارے میں اقوال مختلف ہیں۔ کہا گیا ہے کہ وہ اسلام لانے والا پانچواں یا ساتوں آدمی تھے جنہوں نے سب سے پہلے اسلام قبول کیا۔<ref> ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۲۱۴ </ref>ان سے ہی نقل ہوا ہے کہ انہوں نے [[نماز]] [[واجب]] ہونے سے پہلے اسلام قبول کیا ہے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۶۰۷؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۲۱۴؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۳، ص۲۱، ۱۳۹.</ref>  


سعد نے [[پیغمبر اکرم|پیغمبر اکرمؐ]] سے پہلے [[مدینے]] [[ہجرت]] کیا۔<ref>ابن حجر، تہذیب التہذیب، ۱۴۰۴ق، ج۳، ص۴۱۹</ref> پیغمبر اکرمؐ نے وہ اور [[سعد بن معاذ]] کے درمیان [[عقد اخوت]] جاری کیا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۳، ص۱۴۰</ref>
سعد نے [[پیغمبر اکرم|پیغمبر اکرمؐ]] سے پہلے [[مدینے]] [[ہجرت]] کی۔<ref>ابن حجر، تہذیب التہذیب، ۱۴۰۴ق، ج۳، ص۴۱۹</ref> پیغمبر اکرمؐ نے ان کے اور [[سعد بن معاذ]] کے درمیان [[عقد اخوت]] جاری کیا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۳، ص۱۴۰</ref>


=== غزوات میں شرکت===
=== غزوات میں شرکت===
سعد،[[سریہ عبید بن حارث]] میں اسلام کی راہ میں پہلا تیر چلانے والا تھا۔ <ref> ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۶۰۷؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۳، ص۱۴۰</ref> آپ نے [[جنگ بدر]]، [[جنگ احد]]،<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۳، ص۱۲۳؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۲۱۴</ref> [[جنگ خندق]] اور [[جنگ خیبر]] میں شرکت کی۔<ref> ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۲۱۴</ref> [[فتح مکہ]] میں [[مہاجرین]] کا پرچم اٹھانے والے تین افراد میں سے ایک سعد تھا۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۳، ص۱۲۳</ref>  دوسری [[غزوات]] میں بھی پیغمبر اکرمؐ کے ہمراہ تھے۔ <ref> ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۲۱۴</ref> اور [[مسلمانوں]] کے ماہر تیر اندازوں میں ان کا شمار ہوتا تھا۔ <ref> ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۶۰۸-۶۰۷</ref>  
سعد، [[سریہ عبید بن حارث]] میں اسلام کی راہ میں پہلا تیر چلانے والا تھا۔ <ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۶۰۷؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۳، ص۱۴۰</ref> آپ نے [[جنگ بدر]]، [[جنگ احد]]،<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۳، ص۱۲۳؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۲۱۴</ref> [[جنگ خندق]] اور [[جنگ خیبر]] میں شرکت کی۔<ref> ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۲۱۴</ref> [[فتح مکہ]] میں [[مہاجرین]] کا پرچم اٹھانے والے تین افراد میں سے ایک سعد تھا۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۳، ص۱۲۳</ref>  دوسری [[غزوات]] میں بھی پیغمبر اکرمؐ کے ہمراہ تھے۔ <ref> ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۲۱۴</ref> اور [[مسلمانوں]] کے ماہر تیر اندازوں میں ان کا شمار ہوتا تھا۔ <ref> ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۶۰۸-۶۰۷</ref>  


آپ نے پیغمبر اکرمؐ سے ۲۷۱ [[حدیث]] نقل کیا ہے۔ <ref>ابن حزم، اسماء الصحابہ الرواۃ، ص۴۸</ref> ان سے [[عمر]]، [[ابن عباس]]، [[جابر بن سمرہ]]، سائب بن یزید، [[عایشہ]] اور بعض دیگر راویوں نے روایت نقل کی ہے۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۲۱۷</ref>
آپ نے پیغمبر اکرمؐ سے ۲۷۱ [[حدیث]] نقل کیا ہے۔ <ref>ابن حزم، اسماء الصحابہ الرواۃ، ص۴۸</ref> ان سے [[عمر]]، [[ابن عباس]]، [[جابر بن سمرہ]]، سائب بن یزید، [[عایشہ]] اور بعض دیگر راویوں نے روایت نقل کی ہے۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۲۱۷</ref>
گمنام صارف