مندرجات کا رخ کریں

"عبد اللہ بن عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
'''عبداللہ بن عمر بن خطاب''' یا ابن عمر (٣ بعثت-٧٣ہجری) [[پیغمبر(ص)]] کا [[صحابی]] اور دوسرے [[خلیفہ]] کا بیٹا تھا. وہ دس سال کی عمر میں اپنے والد کے ساتھ [[مسلمان]] ہوا اور اس سے پہلے [[مدینہ]] [[ہجرت]] کی. اہل سنت کے مآخذ میں اسے سادہ اور کمزور شخصیت کا مالک کہا گیا ہے جو ظالم حاکم کے خلاف اعتراض کرنے کو جائز نہیں سمجھتا تھا. اس نے پیغمبر اکرم(ص) کے بعد تین خلیفہ کے ساتھ بیعت کی. عمر نے اپنے بعد خلیفہ مقرر کرنے کا کام اس کے سپرد کیا. عثمان نے اسے قضاوت کا مشورہ دیا لیکن اس نے قبول نہ کیا. عبداللہ نے [[حضرت علی(ع)]] کے دور خلافت میں اگرچہ آپ(ع) کی بہت فضیلتوں کو بیان کیا لیکن آپ(ع) سے [[بیعت]] نہ کی اور یزید بن معاویہ کے ساتھ بیعت کر لی. جب [[امام حسین(ع)]] [[کوفہ]] کی طرف جا رہے تھے تو اس نے آپ(ع) کو یزید کے ساتھ جنگ کرنے سے منع کیا لیکن امام(ع) نے قبول نہ کیا. ابن عمر آخر سنہ ٧٣ہجری کو ٨٤ سال کی عمر میں اس دنیا سے چل بسا اور فخ کے علاقے، مہاجران قبرستان میں دفن ہوا.

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم