گمنام صارف
"سیدہ نفیسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←شادی
imported>E.musavi |
imported>E.musavi (←شادی) |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
===شادی=== | ===شادی=== | ||
سیدہ نفیسہ کی شادی 15 برس کی عمر میں [[امام صادق (ع)]] کے فرزند اسحاق موتمن سے ہوئی۔ | سیدہ نفیسہ کی شادی 15 برس کی عمر میں [[امام صادق (ع)]] کے فرزند اسحاق موتمن سے ہوئی۔<ref>عطاردی، گوہر خاندان امامت، ۱۳۷۳ش، ص۱۰؛ ابوکف، آل بیت النبی فی مصر، ۱۹۷۵م، ص۱۰۱، ۱۰۲. </ref> | ||
اسحاق موتمن کا تذکرہ تاریخی منابع میں ایک پرہیز گار اور نقل حدیث میں معتبر انسان کے طور پر ہوا ہے۔ اسحاق کا شمار [[امام موسی کاظم (ع)]] کی [[امام علی رضا (ع)]] کے بارے میں کی گئی [[وصیت]] کے گواہوں میں ہوتا ہے۔ اسحاق کی کنیت ابو محمد تھی اور امانت داری میں شہرت کی وجہ سے ان کا لقب موتمن پڑ گیا تھا۔ اسحاق کی ولادت اور نشو و نما [[مدینہ]] کے نواحی علاقہ عریض میں ذکر ہوئی | اسحاق موتمن کا تذکرہ تاریخی منابع میں ایک پرہیز گار اور نقل حدیث میں معتبر انسان کے طور پر ہوا ہے۔ اسحاق کا شمار [[امام موسی کاظم (ع)]] کی [[امام علی رضا (ع)]] کے بارے میں کی گئی [[وصیت]] کے گواہوں میں ہوتا ہے۔ اسحاق کی کنیت ابو محمد تھی اور امانت داری میں شہرت کی وجہ سے ان کا لقب موتمن پڑ گیا تھا۔ اسحاق کی ولادت اور نشو و نما [[مدینہ]] کے نواحی علاقہ عریض میں ذکر ہوئی ہے۔<ref>محلاتی، ریاحین الشریعہ، دار الکتب الاسلامیہ، ج۵، ص۹۵. </ref> | ||
سیدہ نفیسہ اور اسحاق موتمن نے دو بچے قاسم اور ام کلثوم یادگار چھوڑے۔ | سیدہ نفیسہ اور اسحاق موتمن نے دو بچے قاسم اور ام کلثوم یادگار چھوڑے۔<ref>ابن زیات، الکواکب السیارة في تربة الزیارہ، ۲۰۰۹م، ص۳۴؛ شیخ محمد صبان، إسعاف الراغبين، نسخہ خطی، ص۸۱. </ref> | ||
==مصر کی طرف ہجرت== | ==مصر کی طرف ہجرت== |