گمنام صارف
"سیدہ نفیسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مصر کی طرف ہجرت
imported>E.musavi (←شادی) |
imported>E.musavi |
||
سطر 36: | سطر 36: | ||
==مصر کی طرف ہجرت== | ==مصر کی طرف ہجرت== | ||
سیدہ نفیسہ نے سن 193 ھ میں مصر کا سفر کیا۔ جہاں عوام نے ان کا استقبال کیا اور ناسخ التواریخ میں ذکر ہوا ہے: وہاں ان کا حکم عظیم اور ان کی شان رفیع قرار پائی اور ان کی با عفت بارگاہ مشتاق عوام کی پناہ گاہ بن گئی۔ | سیدہ نفیسہ نے سن 193 ھ میں مصر کا سفر کیا۔ جہاں عوام نے ان کا استقبال کیا اور ناسخ التواریخ میں ذکر ہوا ہے: وہاں ان کا حکم عظیم اور ان کی شان رفیع قرار پائی اور ان کی با عفت بارگاہ مشتاق عوام کی پناہ گاہ بن گئی۔<ref>سپہر، ناسخ التواریخ، ۱۳۵۲ش، ج۳، ص۱۲۰؛ محلاتی، ریاحین الشریعہ، دار الکتب الاسلامیہ، ج۵، ص۸۸. </ref> | ||
وہاں انہوں نے اپنے شوہر کے ہمراہ ایک تاجر جمال الدین بن عبدالله بن جَصّاص کے مکان میں قیام کیا۔ کچھ ماہ کے بعد انہوں نے ام ہانی کے یہاں نقل مکان کیا اور اس کے بعد ابوالسریا ایوب بن صابر کے گھر میں منتقل ہو گئیں۔ عوام میں آپ کا استقبال اس طرح سے تھا کہ آُپ کو محسوس ہوتا کہ صاحب خانہ کی اذیت کا سبب بن رہا ہے۔ لہذا آپ نے ترک مصر کا قصد کیا۔ لوگوں نے حاکم سے درخواست کی کہ وہ ان کی رہائش کے لئے اقدام کرے۔ حاکم نے ایک مکان سیدہ کے لئے مخصوص کر دیا اور اس طرح آپ نے ہمیشہ کے لئے مصر میں رہائش اختیار کر لی۔ | وہاں انہوں نے اپنے شوہر کے ہمراہ ایک تاجر جمال الدین بن عبدالله بن جَصّاص کے مکان میں قیام کیا۔ کچھ ماہ کے بعد انہوں نے ام ہانی کے یہاں نقل مکان کیا اور اس کے بعد ابوالسریا ایوب بن صابر کے گھر میں منتقل ہو گئیں۔ عوام میں آپ کا استقبال اس طرح سے تھا کہ آُپ کو محسوس ہوتا کہ صاحب خانہ کی اذیت کا سبب بن رہا ہے۔ لہذا آپ نے ترک مصر کا قصد کیا۔ لوگوں نے حاکم سے درخواست کی کہ وہ ان کی رہائش کے لئے اقدام کرے۔ حاکم نے ایک مکان سیدہ کے لئے مخصوص کر دیا اور اس طرح آپ نے ہمیشہ کے لئے مصر میں رہائش اختیار کر لی۔<ref>عطاردی، گوہر خاندان امامت، ۱۳۷۳ش، ص۱۳، ۲۰-۲۱؛ ابو کف، آل بیت النبی فی مصر، ۱۹۷۵م، ص۱۰۸ </ref> | ||
==قرآن سے انس== | ==قرآن سے انس== |