گمنام صارف
"سیدہ نفیسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←سوانح حیات
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
==سوانح حیات== | ==سوانح حیات== | ||
سیدہ نفیسہ کی ولادت 11 [[ربیع الاول]] میں [[مکہ]] میں ہوئی۔ ان کے والد حسن بن زید بن حسین بن علی بن ابی طالب (ع) اور والدہ ام ولد تھیں۔ وہ اپنے والد حسن بن زید کے پاس [[مدینہ]] میں رہتی تھیں۔ جس گھر میں ان کا قیام تھا وہ مدینہ میں مغرب کی سمت میں تھا جس کے ٹھیک سامنے والا گھر امام صادق (ع) کی ملکیت تھا۔ | سیدہ نفیسہ کی ولادت 11 [[ربیع الاول]] 145 ھ میں<ref>عطاردی، گوہر خاندان امامت، ۱۳۷۳ش، ص۷ </ref> [[مکہ]] میں ہوئی۔<ref>کحالہ، اعلام النساء، ۱۴۱۲ق، ج۵، ص۱۸۷؛ زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۹م، ج۸، ص۴۴. </ref> ان کے والد حسن بن زید بن حسین بن علی بن ابی طالب (ع) اور والدہ ام ولد تھیں۔ وہ اپنے والد حسن بن زید کے پاس [[مدینہ]] میں رہتی تھیں۔ جس گھر میں ان کا قیام تھا وہ مدینہ میں مغرب کی سمت میں تھا جس کے ٹھیک سامنے والا گھر امام صادق (ع) کی ملکیت تھا۔<ref>گلی زواره، بانوی کرامت، ۱۳۸۲ش، ص۳۸. </ref> | ||
===شادی=== | ===شادی=== | ||
سطر 32: | سطر 32: | ||
اسحاق موتمن کا تذکرہ تاریخی منابع میں ایک پرہیز گار اور نقل حدیث میں معتبر انسان کے طور پر ہوا ہے۔ اسحاق کا شمار [[امام موسی کاظم (ع)]] کی [[امام علی رضا (ع)]] کے بارے میں کی گئی [[وصیت]] کے گواہوں میں ہوتا ہے۔ اسحاق کی کنیت ابو محمد تھی اور امانت داری میں شہرت کی وجہ سے ان کا لقب موتمن پڑ گیا تھا۔ اسحاق کی ولادت اور نشو و نما [[مدینہ]] کے نواحی علاقہ عریض میں ذکر ہوئی ہے ۔ | اسحاق موتمن کا تذکرہ تاریخی منابع میں ایک پرہیز گار اور نقل حدیث میں معتبر انسان کے طور پر ہوا ہے۔ اسحاق کا شمار [[امام موسی کاظم (ع)]] کی [[امام علی رضا (ع)]] کے بارے میں کی گئی [[وصیت]] کے گواہوں میں ہوتا ہے۔ اسحاق کی کنیت ابو محمد تھی اور امانت داری میں شہرت کی وجہ سے ان کا لقب موتمن پڑ گیا تھا۔ اسحاق کی ولادت اور نشو و نما [[مدینہ]] کے نواحی علاقہ عریض میں ذکر ہوئی ہے ۔ | ||
سیدہ نفیسہ اور اسحاق موتمن نے دو بچے قاسم اور ام کلثوم یادگار چھوڑے۔ | سیدہ نفیسہ اور اسحاق موتمن نے دو بچے قاسم اور ام کلثوم یادگار چھوڑے۔ | ||
==مصر کی طرف ہجرت== | ==مصر کی طرف ہجرت== |