confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{اخلاق-عمودی}} | {{اخلاق-عمودی}} | ||
'''اخلاق'''، دین کا وہ حصہ ہے جو انسانی اعمال کی فضائل اور برائیوں کو بیان کرتا ہے۔ اخلاق انسان کی ان باطنی صفات کو کہا جاتا ہے جو اس کی عادت میں تبدیل ہوگئی ہیں۔ اخلاق، اچھے اور برے اخلاق؛ اور فردی اور اجتماعی اخلاق میں تقسیم ہوتا ہے۔ [[قرآن مجید]] نے [[پیغمبر اکرم]] کی [[بعثت]] کا ہدف انسانوں کے اخلاق کی اصلاح بتایا ہے۔ اور [[حدیث|روایات]] میں سب سے نیک اور اخلاقی صفت کو مکارم الاخلاق سے یاد کیا ہے۔''[[جامع السعادات]]''، ''[[معراج السعاده]]''، ''[[اخلاق شبر|اخلاق شُبّر]]'' اور ''[[اخلاق ناصری]]'' نامی کتابیں اخلاق کے موضوع پر لکھی جانے والی [[شیعوں]] کی مشہور کتابوں میں سے ہیں۔ | '''اخلاق'''، دین کا وہ حصہ ہے جو انسانی اعمال کی فضائل اور برائیوں کو بیان کرتا ہے۔ اخلاق انسان کی ان باطنی صفات کو کہا جاتا ہے جو اس کی عادت میں تبدیل ہوگئی ہیں۔ اخلاق، اچھے اور برے اخلاق؛ اور فردی اور اجتماعی اخلاق میں تقسیم ہوتا ہے۔ [[قرآن مجید]] نے [[پیغمبر اکرم]] کی [[بعثت]] کا ہدف انسانوں کے اخلاق کی اصلاح بتایا ہے۔ اور [[حدیث|روایات]] میں سب سے نیک اور اخلاقی صفت کو مکارم الاخلاق سے یاد کیا ہے۔''[[جامع السعادات]]''، ''[[معراج السعاده]]''، ''[[اخلاق شبر|اخلاق شُبّر]]'' اور ''[[اخلاق ناصری]]'' نامی کتابیں اخلاق کے موضوع پر لکھی جانے والی [[شیعوں]] کی مشہور کتابوں میں سے ہیں۔ |