confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←اهمیت) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 71: | سطر 71: | ||
[[قرآن]] اخلاق کی ترقی اور ترویج پر زور دیتا ہے اور اسے پیغمبر اکرمؐ کی رسالت کا ہدف بھی قرا دیا ہے۔ <ref>پاکتچی، «اخلاق دینی»، ص۲۱۷</ref> قرآن کا اخلاقی نظام دو مفہوم؛ «برّ» (نیکی) اور «تقوی» کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ <ref>پاکتچی، «اخلاق دینی»، ص۲۱۸</ref> قرآنی نکتہ نظر سے «بِرّ» تمام دینی فضیلتوں جیسے؛ [[عقاید]]، دینی واجبات اور نیک صفات سب کو شامل ہوتا ہے<ref>پاکتچی، «اخلاق دینی»، ص۲۱۸، ۲۱۹</ref> تقوا ایک ایسی صفت ہے جو انسان کو برائیوں سے دور کرنے کے ساتھ ساتھ اسے «برّ» اور نیکی کی طرف بھی بلاتی ہے۔ <ref>پاکتچی، «اخلاق دینی»، ص۲۱۹.</ref> | [[قرآن]] اخلاق کی ترقی اور ترویج پر زور دیتا ہے اور اسے پیغمبر اکرمؐ کی رسالت کا ہدف بھی قرا دیا ہے۔ <ref>پاکتچی، «اخلاق دینی»، ص۲۱۷</ref> قرآن کا اخلاقی نظام دو مفہوم؛ «برّ» (نیکی) اور «تقوی» کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ <ref>پاکتچی، «اخلاق دینی»، ص۲۱۸</ref> قرآنی نکتہ نظر سے «بِرّ» تمام دینی فضیلتوں جیسے؛ [[عقاید]]، دینی واجبات اور نیک صفات سب کو شامل ہوتا ہے<ref>پاکتچی، «اخلاق دینی»، ص۲۱۸، ۲۱۹</ref> تقوا ایک ایسی صفت ہے جو انسان کو برائیوں سے دور کرنے کے ساتھ ساتھ اسے «برّ» اور نیکی کی طرف بھی بلاتی ہے۔ <ref>پاکتچی، «اخلاق دینی»، ص۲۱۹.</ref> | ||
بعض دوسری اخلاقی اقدار جس پر قرآن میں تاکید ہوئی ہے مندرجہ ذیل ہیں: | بعض دوسری اخلاقی اقدار جس پر قرآن میں تاکید ہوئی ہے مندرجہ ذیل ہیں: | ||
{{ستون | {{ستون آ | 3}} | ||
*قسط و عدل؛ | *قسط و عدل؛ | ||
*صبر؛ | *صبر؛ | ||
سطر 81: | سطر 81: | ||
*امانت کو ادا کرنا؛ | *امانت کو ادا کرنا؛ | ||
*معاملات کو درست انجام دینا.<ref>پاکتچی، «اخلاق دینی»، ص۲۲۱.</ref> | *معاملات کو درست انجام دینا.<ref>پاکتچی، «اخلاق دینی»، ص۲۲۱.</ref> | ||
{{ | {{خاتمہ}} | ||
==مکارم اخلاق اور اہل بیتؑ کا کلام == | ==مکارم اخلاق اور اہل بیتؑ کا کلام == |