confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
اخلاق اسلامی ان اسلامی تعلیمات کو کہا جاتا ہے جو انسانی کردار کی فضیلتیں اور برائیوں کو بیان کرتا ہے۔<ref>موسوی بجنوردی، «بررسی نقش اخلاق در فقه و حقوق(۱)و(۲)»، ص۱۲۸۵.</ref> | اخلاق اسلامی ان اسلامی تعلیمات کو کہا جاتا ہے جو انسانی کردار کی فضیلتیں اور برائیوں کو بیان کرتا ہے۔<ref>موسوی بجنوردی، «بررسی نقش اخلاق در فقه و حقوق(۱)و(۲)»، ص۱۲۸۵.</ref> | ||
==اهمیت== | ==اهمیت== | ||
[[اسلام]] اخلاق کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ [[قرآن مجید]] اخلاقی مفاہیم جیسے؛ خير اور شرّ، [[عدل (کلام)|عدل]] اور ظلم، [[صبر]] و احسان پر زیادہ توجہ دیا جاچکا ہے۔<ref>غرویان، فلسفه اخلاق، ۱۳۷۹ش، ص۲۰.</ref> اور پیغمبر اکرمؐ کی [[نبوت|رسالت]] کا اصلی ہدف انسانوں کے اخلاق کی اصلاح بیان کیا ہے۔<ref>بقره، ۱۵۱؛ آل عمران، ۱۶۴؛ جمعه، ۲. </ref> | |||
[[مستدرک الوسائل]] کی ایک روایت کے مطابق [[پیغمبر اسلامؐ]] نے اپنی نبوت کے ہدف،اخلاقی فضائل کو تکمیل تک پہنچنا قرار دیا ہے۔<ref>علامه مجلسی، بحار الأنوار، ۱۴۰۳ق، ج۶۹، ص۳۷۵؛ نوری، میرزاحسین، مستدرک الوسائل، ۱۴۰۸ق ج۱۱، ص۱۸۷.</ref> | |||
[[محمدتقی مصباح یزدی ]] نے لکھا ہے: انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کو سنبھالنا دین کا ہدف ہے اور یہ مخصوص اخلاقی احکام کے سائے میں ہی ممکن ہے اسی وجہ سے تو کہا جاسکتا ہے کہ: اخلاق کے بغیر دین اپنے اہداف تک نہیں پہنچ سکتا ہے۔<ref>مصباح يزدى، فلسفه اخلاق، ۱۳۹۴ش، ص۲۲۳.</ref> | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
<!-- | <!-- | ||
==اخلاق فردی و اخلاق اجتماعی== | ==اخلاق فردی و اخلاق اجتماعی== |