confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
==جاہل مقصر کی سزا == | ==جاہل مقصر کی سزا == | ||
[[شیعہ]] علماء قائل ہیں کہ «جاہل مقصر»، [[آخرت]] میں سزا اور عقاب کا مستحق ہے؛<ref>سبحانی، مسائل جدید کلامی، ۱۳۸۲ش، ج۱، ص۳۳۳.</ref> | [[شیعہ]] علماء قائل ہیں کہ «جاہل مقصر»، [[آخرت]] میں سزا اور عقاب کا مستحق ہے؛<ref>سبحانی، مسائل جدید کلامی، ۱۳۸۲ش، ج۱، ص۳۳۳.</ref> | ||
اور اس کی سزا کی علت کے بارے میں چند نظریے ہیں:<ref>پور اللہیار، «بررسی مسؤولیت جاہل بہ قانون در حقوق ایران»، ص۳۷.</ref> | اور اس کی سزا کی علت کے بارے میں چند نظریے ہیں:<ref>پور اللہیار، «بررسی مسؤولیت جاہل بہ قانون در حقوق ایران»، ص۳۷.</ref> | ||
#اکثر فقہاء کے مطابق جاہل مقصر نے چونکہ اپنی تکلیف اور وظیفے پر عمل نہیں کیا ہے اس لئے اسے سزا ملے گی۔<ref>موسوی بجنوردی، علم اصول، ۱۳۷۹ش، ص۸۵.</ref> | #اکثر فقہاء کے مطابق جاہل مقصر نے چونکہ اپنی تکلیف اور وظیفے پر عمل نہیں کیا ہے اس لئے اسے سزا ملے گی۔<ref>موسوی بجنوردی، علم اصول، ۱۳۷۹ش، ص۸۵.</ref> | ||
#[[محقق اردبیلی]] اور [[صاحب مدارک]] کے مطابق [[اللہ تعالی]] «جاہل مقصر» کو سیکھنے میں کوتاہی کرنے کی وجہ سے سزا دے گا، اس لئے نہیں کہ اس نے اپنے شرعی اور واقعی وظیفے پر عمل نہیں کیا ہو۔<ref>موسوی بجنوردی، علم اصول، ۱۳۷۹ش، ص۸۶.</ref> | #[[محقق اردبیلی]] اور [[صاحب مدارک]] کے مطابق [[اللہ تعالی]] «جاہل مقصر» کو سیکھنے میں کوتاہی کرنے کی وجہ سے سزا دے گا، اس لئے نہیں کہ اس نے اپنے شرعی اور واقعی وظیفے پر عمل نہیں کیا ہو۔<ref>موسوی بجنوردی، علم اصول، ۱۳۷۹ش، ص۸۶.</ref> | ||
==متعلقہ مضامین== | ==متعلقہ مضامین== | ||
*[[جاہل قاصر]] | *[[جاہل قاصر]] |