مندرجات کا رخ کریں

"عقد نکاح" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,301 بائٹ کا اضافہ ،  16 جنوری 2022ء
سطر 22: سطر 22:


پیغمبر اکرمؐ نے حضرت علیؑ اور [[حضرت زہراؑ]] کے نکاح سے پہلے مندرجہ ذیل خطبہ پڑھا:
پیغمبر اکرمؐ نے حضرت علیؑ اور [[حضرت زہراؑ]] کے نکاح سے پہلے مندرجہ ذیل خطبہ پڑھا:
::::{{حدیث|'''«الحمدلله الذی رفع السمآء فبناها، وبسط الارض فدحاها، وأثبتها بالجبال فأرسیها، أخرج منها ماءها و مرعیها، الذی تعاظم عن صفات الواصفین...أیها الناس إنما الانبیاء حجج الله فی أرضه، الناطقون بکتابه، العاملون بوحیه، إن الله عزوجل أمرنی أن ازوج کریمتی فاطمة بأخی وابن عمی و أولی الناس بی‌ علی بن أبی‌طالب، و [أن] قد زوجه فی السماء بشهادة الملائکة، وأمرنی أن ازوجه واشهدکم علی ذلک»'''}}<ref>مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۱۰۳، ص۲۶۹-۲۷۰.</ref>
::::{{حدیث|'''«الحمدلله الذی رفع السمآء فبناها، وبسط الارض فدحاها، وأثبتها بالجبال فأرسیها، أخرج منها ماءها و مرعیها، الذی تعاظم عن صفات الواصفین...أیها الناس إنما الانبیاء حجج الله فی أرضه، الناطقون بکتابه، العاملون بوحیه، إن الله عزوجل أمرنی أن ازوج کریمتی فاطمة بأخی وابن عمی و أولی الناس بی‌ علی بن أبی‌طالب، و [أن] قد زوجه فی السماء بشهادة الملائکة، وأمرنی أن ازوجه واشهدکم علی ذلک»'''}}
 
ترجمہ: «حمد و ثنا ہو اس ذات کے لئے جس نے آسمانوں کو بنایا اور اسے بلند کیا اور زمین کو بچھونا قرار دیا اور پہاڑوں کے کیل کے ذریعے زمین کو مضبوظ کیا اور زمین کے اندر سے پانی اور سبزہ نکالا۔ یہ وہی ذات ہے جو حمد کرنے والوں کی توصیف سے بالاتر ہے... اے لوگو انبیاء زمین پر الله کے حجت، کتاب خدا کے ترجمان اور خدا کے وحی پر عمل کرنے والے ہیں۔ بتحقیق خداوندعالم نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں اپنی پیاری بیٹی فاطمہؑ کو اپنے چچا زاد بھائی اور لوگوں میں سب سے زیادہ میرے محبوب شخص یعنی علی ابن عبی طالب کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک کر دوں۔ خدا نے آسمان پر علی اور فاطمہ کو ایک دوسرے کا شریک حیات بنایا اور اس پر فرشتوں کو گواہ مقرر کیا اور مجھے حکم دیا کہ میں زمین پر بھی ان دونوں کو رشتہ ازدواج میں منسلک کر دوں اور اس پر تمہیں گواہ مقرر کروں۔»<ref>مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۱۰۳، ص۲۶۹-۲۷۰.</ref>


==صیغہ عقد کی شرائط==
==صیغہ عقد کی شرائط==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم