"عقد نکاح" کے نسخوں کے درمیان فرق
←خطبہ عقد
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←اقسام) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
عقد نکاح کے [[مستحب|مستحبات]] میں سے ایک صیغہ عقد سے پہلے خطبہ پڑھنا ہے<ref>بابازادہ، مراسم عروسی، ۱۳۷۹ش، ص۱۰۸.</ref> اس خطبے میں اللہ تعالی کی حمد و ثنا، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] اور [[اہل البیت علیہم السلام|اہل بیتؑ]] پر درود بھیجا جاتا ہے<ref>بابازادہ، مراسم عروسی، ۱۳۷۹ش، ص۱۰۸.</ref>پیغمبر اکرمؐ کی [[حضرت خدیجہ کبری سلام اللہ علیہا|حضرت خدیجہ]] سے اور [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہؑ]] سے اور دیگر [[ائمہ معصومینؑ]] کی شادی کے خطبے فقہی اور حدیثی کتابوں مندرج ہیں۔<ref>مثال کے طور پر مراجعہ کریں: مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۱۰۳، ص ۲۶۹؛ کلینی، الفروع من الکافی، ۱۳۶۷ش، ج۵، ص۳۷۰.</ref> | عقد نکاح کے [[مستحب|مستحبات]] میں سے ایک صیغہ عقد سے پہلے خطبہ پڑھنا ہے<ref>بابازادہ، مراسم عروسی، ۱۳۷۹ش، ص۱۰۸.</ref> اس خطبے میں اللہ تعالی کی حمد و ثنا، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] اور [[اہل البیت علیہم السلام|اہل بیتؑ]] پر درود بھیجا جاتا ہے<ref>بابازادہ، مراسم عروسی، ۱۳۷۹ش، ص۱۰۸.</ref>پیغمبر اکرمؐ کی [[حضرت خدیجہ کبری سلام اللہ علیہا|حضرت خدیجہ]] سے اور [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہؑ]] سے اور دیگر [[ائمہ معصومینؑ]] کی شادی کے خطبے فقہی اور حدیثی کتابوں مندرج ہیں۔<ref>مثال کے طور پر مراجعہ کریں: مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۱۰۳، ص ۲۶۹؛ کلینی، الفروع من الکافی، ۱۳۶۷ش، ج۵، ص۳۷۰.</ref> | ||
پیغمبر اکرمؐ | پیغمبر اکرمؐ نے حضرت علیؑ اور [[حضرت زہراؑ]] کے نکاح سے پہلے مندرجہ ذیل خطبہ پڑھا: | ||
::::<font color=green>{{حدیث|'''«الحمدلله الذی رفع السمآء فبناها، وبسط الارض فدحاها، وأثبتها بالجبال فأرسیها، أخرج منها ماءها و مرعیها، الذی تعاظم عن صفات الواصفین...أیها الناس إنما الانبیاء حجج الله فی أرضه، الناطقون بکتابه، العاملون بوحیه، إن الله عزوجل أمرنی أن ازوج کریمتی فاطمة بأخی وابن عمی و أولی الناس بی علی بن أبیطالب، و [أن] قد زوجه فی السماء بشهادة الملائکة، وأمرنی أن ازوجه واشهدکم علی ذلک»'''}}</font><ref>مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۱۰۳، ص۲۶۹-۲۷۰.</ref> | ::::<font color=green>{{حدیث|'''«الحمدلله الذی رفع السمآء فبناها، وبسط الارض فدحاها، وأثبتها بالجبال فأرسیها، أخرج منها ماءها و مرعیها، الذی تعاظم عن صفات الواصفین...أیها الناس إنما الانبیاء حجج الله فی أرضه، الناطقون بکتابه، العاملون بوحیه، إن الله عزوجل أمرنی أن ازوج کریمتی فاطمة بأخی وابن عمی و أولی الناس بی علی بن أبیطالب، و [أن] قد زوجه فی السماء بشهادة الملائکة، وأمرنی أن ازوجه واشهدکم علی ذلک»'''}}</font><ref>مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۱۰۳، ص۲۶۹-۲۷۰.</ref> | ||
==صیغہ عقد کی شرائط== | ==صیغہ عقد کی شرائط== | ||
نکاح کے عقد میں کچھ شرائط ہیں: | نکاح کے عقد میں کچھ شرائط ہیں: |