مندرجات کا رخ کریں

"صلہ رحم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  17 فروری 2018ء
سطر 47: سطر 47:

* '''دینی علما:''' دینی مآخذ میں دینی علما سے رابطہ قائم کرنے کی بھی تاکید کرتے ہیں اور اس رابطے کیلیے بہت زیادہ ثواب قرار دیا ہے۔<ref>[[رسول اکرم|حضرت رسول اکرمؐ]] فرماتے ہیں:<font color=blue>{{حدیث|'''مَا مِن مُوْمِن یقْعُدُ سَاعَة عِنْدَ العَالِم الاَّ نَاداه رَبُّه : جَلَسْت الی حَبِیبِی ؟ وَعِزَّتِی و جَلاَلِی لاَسْکنْتُک الجَنَّة مَعَه۔'''}}</font> یعنی جو بھی مومن کسی عالم کے پاس ایک لمحہ بیٹھ جاتا ہے تو اللہ تعالی کی طرف سے اسے ندا آتی ہے: کیا میرے حبیب کے پاس بیٹھے ہو؟ مجھے اپنی عزت اور جلالت کی قسم تجھے جنت میں اس کا ہمنشین بنا دونگا۔ ایک اور جگہ ارشاد ہوتا ہے: <font color=blue>{{حدیث|'''حُضُورُ مَجْلِس عَالِم، أفْضَل مِن حُضُورِ أَلْف جَنَازَة، وَ مِن عِیادَة ألْف مَرِیض، وَ مِن قِیام ألْف لَیلَة، وَ مِن صِیام ألْف یوْم ؛ ان اللهَ یطَاع بِالعِلْم، ویعْبَدُ بِالعِلْم، وَ خَیرُ الدُّنْیا وَ الا خِرَة مَع العِلْم'''}}</font> : یعنی عالم کی مجلس میں حاضر ہونا ہزار تشییع جنازہ، ہزار مریضوں کی عیادت، ہزار راتوں کی شب بیداری اور ہزار دن روزہ رکھنے سے بہتر ہے؛ کیونکہ علم ہی کے طفیل اللہ تعالی کی عبادت اور اطاعت ہوتی ہے اور دنیا و آخرت کی خیر و نیکی علم سے مربوط ہے۔»</ref>  

* '''مومن بھائی:''' اگلے مرتبے میں دینی بھایی سے رابطہ قایم کرنے کا کہا گیا ہے:<font color=green>{{حدیث|'''اِنّما المِؤمنونَ إخوةٌ'''.}}</font><ref>حجرات/۱۰</ref> [[امام صادقؑ]] فرماتے ہیں: مؤمن آپس میں بھائی بھائی ہیں اور ایک ہی ماں باپ کی اولاد ہیں؛ اگر ان میں سے کسی ایک کو تکلیف پہنچے تو اس کی وجہ سے دوسرے رات کو آرام نہیں کرتے ہیں۔<ref>کافی، ج۲، ۱ص۱۶۵</ref>
* '''مومن بھائی:''' اگلے مرتبے میں دینی بھائی سے رابطہ قایم کرنے کا کہا گیا ہے:<font color=green>{{حدیث|'''اِنّما المِؤمنونَ إخوةٌ'''.}}</font><ref>حجرات/۱۰</ref> [[امام صادقؑ]] فرماتے ہیں: مؤمن آپس میں بھائی بھائی ہیں اور ایک ہی ماں باپ کی اولاد ہیں؛ اگر ان میں سے کسی ایک کو تکلیف پہنچے تو اس کی وجہ سے دوسرے رات کو آرام نہیں کرتے ہیں۔<ref>کافی، ج۲، ۱ص۱۶۵</ref>

==اہمیت==
==اہمیت==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم