confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,107
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مراتب) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←درجے) |
||
سطر 106: | سطر 106: | ||
صله رحمی کبھی [[واجب]]<ref>صلة الرحم و قطیعتها، صص۲۹-۵۱</ref> اور کبھی [[مستحب]] ہے۔ دور یا نزدیک کا رشتہ حکم میں موثر ہے۔ سلام کرنا، ایک دوسرے کی خبر لینا، رفت و آمد، ایک دوسرے کی مالی اور جانی (تیمارداری) تعاون کرنا<ref>صلة الرحم و قطیعتها، صص۶۵-۷۹</ref> اور ایک دوسرے کی آبرو اور عزت کا خیال رکھنا صلہ رحمی کے مصادیق میں سے ہیں۔ قطع رحمی کے بھی درجے اور مرتبے ہیں اور اس کا معیار عرف ہے۔<ref>[http://www.pasokhgoo.ir/node/53909 سایت پاسخگو]</ref><ref>[http://portal.anhar.ir/node/2696/?ref=sbttl#gsc.tab=0 پورتال انهار]</ref><ref>[http://portal.anhar.ir/node/2510/?ref=sbttl#gsc.tab=0 سایت انهار]</ref> | صله رحمی کبھی [[واجب]]<ref>صلة الرحم و قطیعتها، صص۲۹-۵۱</ref> اور کبھی [[مستحب]] ہے۔ دور یا نزدیک کا رشتہ حکم میں موثر ہے۔ سلام کرنا، ایک دوسرے کی خبر لینا، رفت و آمد، ایک دوسرے کی مالی اور جانی (تیمارداری) تعاون کرنا<ref>صلة الرحم و قطیعتها، صص۶۵-۷۹</ref> اور ایک دوسرے کی آبرو اور عزت کا خیال رکھنا صلہ رحمی کے مصادیق میں سے ہیں۔ قطع رحمی کے بھی درجے اور مرتبے ہیں اور اس کا معیار عرف ہے۔<ref>[http://www.pasokhgoo.ir/node/53909 سایت پاسخگو]</ref><ref>[http://portal.anhar.ir/node/2696/?ref=sbttl#gsc.tab=0 پورتال انهار]</ref><ref>[http://portal.anhar.ir/node/2510/?ref=sbttl#gsc.tab=0 سایت انهار]</ref> | ||
بعض فقہا تو اس حد تک کہتے ہیں کہ اگر بعض رشتہ داروں کے گھر جانے سے وہ ناراض ہوتے ہیں یا جانے والے کی اہانت ہوتی ہے تب بھی صلہ رحمی ساقط نہیں ہوتی ہے اور کسی اور طریقے سے ارتباط کو قائم کرنا ضروری ہے۔<ref>صلة الرحم و قطیعتها، صص ۹۲-۱۱۸</ref><ref>. مآخوذ از صراط النجاه مرحوم تبریزی و خوئی، ج ۳، ص۲۹۴</ref> | |||
=== | ===مالی صلہ رحمی=== | ||
مالی امور میں رشتہ داروں کو ترجیح دینے کا حکم ہوا ہے۔ قرآن مجید نے رشتہ داروں کی مالی مدد کو مالی حقوق شمار کیا ہے اور رشتہ داروں کی مدد کو حق قرار دیا ہے:«و آتِ ذَا القُربی حَقَّهُ و المِسکینَ».<ref>قرآن، إسراء، ۲۶.</ref> [[امام علیؐ]] فرماتے ہیں: جس کو اللہ تعالی کی طرف سے کوئی مال مل جائے تو اپنے رشتہ داروں کو بھی اس مال سے مدد کرنی چاہیے۔<ref>«فَمَن أتاه اللّه مالاً فلیصل به قرابَتَه»؛ نهج البلاغه صبحی صالح، خطبه ۱۴۲</ref> | |||
===صله رحم با گناهکار=== | ===صله رحم با گناهکار=== |