تسبیح (ضد ابہام)
ممکن ہے تسبیح کے عنوان سے آپ کا مطلوبہ صفحہ مندرجہ ذیل صفحات میں سے کوئی ایک ہو:
- تسبیح (سبحہ): وہ دانے جس کے ذریعے کسی ذکر کی گنتی کی جاتی ہے اور وہ 100 دانے ہوتے ہیں.
- تسبیح:اللہ تعالی کو منزہ اور پاک سمجھنا۔
- تسبیحات اربعہ:سُبْحانَ اللہِ، وَ الْحَمْدُ لِلہِ، وَ لا إلہَ إلاّ اللہُ، وَ اللہُ أکْبَرُ کا یہ ذکر
- تسبیحات حضرت زہرا(س):جو نماز کے بعد پڑھی جاتی ہے جس میں اللہ اکبر 34 مرتبہ اور اس کے بعد 33 مرتبہ الحمدللہ اور 33 مرتبہ سبحان اللہ۔